ETV Bharat / state

اندور میں کورونا کے 584 نئے کیسز - کورونا سے دو افراد کی موت درج

اندور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 584 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، تو وہیں اس دوران کورونا سے دو افراد کی موت درج کی گئی۔

اندور میں کورونا کے 584 نئے کیسز
اندور میں کورونا کے 584 نئے کیسز
author img

By

Published : Mar 25, 2021, 3:29 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں کورونا کا قہر جارہ ہے، شہر اندور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کے دوران کورونا کے 584 نئے کیسز سامنے آئے ہیں،تو وہیں اس دوران دو افراد کی موت درج کی گئی۔

اندور میں کورونا کے 584 نئے کیسز

کورونا کیسز کے مد نظر وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے 'میری سرکشا میرا ماسک' عنوان سے مہم کی شروعات کی۔
وہیں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4519 کورونا کے نمونوں کی جانچ کی گئی جس میں 584 کی رپورٹ مثبت ملی تو ہیں 3871 کی رپورٹ منفی آئی جبکہ دو اموات درج کی گئی۔

اندور میں کورونا کے 584 نئے کیسز
اندور میں کورونا کے 584 نئے کیسز

واضح رہے کہ اب تک 9 لاکھ چار ہزار 178 کورونا نمونوں کی جانچ کی جا چکی ہے جس میں سے 65957 کورونا سے متاثر ہوئے ہیں اور 949 کی اموات درج کی جا چکی ہے، تو وہیں 2533 مریض زیر علاج ہیں، جبکہ 299 مریض گزشتہ 24 گھنٹوں میں شفایاب ہوکر گھر روانہ ہو چکے ہیں۔

کورونا نوڈل افسر ڈاکٹر امیر ملک نے کہا کہ جب سے لاک ڈاؤن ختم ہوا ہے تب سے لوگ احتیاطی تدابیر کا سختی سے عمل نہیں کر رہے ہیں ان کا ملنا جلنا مزید بڑھ گیا ہے یہی وجہ ہے جس کی وجہ سے کورونا کیسز میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، لوگوں کو چاہیے کہ وہ کورونا احکامات کا عمل کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.