ETV Bharat / state

اندور میں کورونا وائرس کا قہر جاری - چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر پروین جٹیاں

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 36 نئے کیسز کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 4543 ہوگئی ہے، وہیں 214 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

اندور میں کورونا وائرس کا قہر جاری
اندور میں کورونا وائرس کا قہر جاری
author img

By

Published : Jun 26, 2020, 8:01 PM IST

گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 36 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ 3 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ضلع میں اب تک 78842 رپورٹ موصول ہو چکی ہے جن میں سے متاثرین کی کل تعداد4543 ہے۔

چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر پروین جٹیاں نے بتایا کہ ٹیسٹ کیے گئے 1323 نمونوں میں سے 36 مثبت پائے گئے ہیں جبکہ تین افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

اندور میں کورونا وائرس کا قہر جاری

ضلع میں کل 78842 جانچ رپورٹ موصول ہو چکی ہیں جس میں متاثرین کی کل تعداد 4567 ہیں جب کہ 3367 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔اب ضلع میں962 مریضوں جن کا علاج چل رہا ہے دوسری جانب چار ہزار 397 مثبت افراد کو قرنطینہ مرکز سے چھٹی دی جا چکی ہے کل وزیر صحت نے بھی اسپتالوں کا دورہ کیا تھا اور کچھ ہدایت دینے کے بعد کہا ہے کی جانچ رپورٹ 24 گھنٹے موصول ہونا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.