ETV Bharat / state

اندور: کورونا وائرس کی تعداد 173 ہوئی

author img

By

Published : Apr 8, 2020, 4:11 PM IST

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں صوبے میں سب سے زیادہ کورونا وائرس سے متاثر مریض اندور میں ملے، جس میں کورونا وائرس سے متاثر 173 تک پہنچ گئی ہے۔ وہیں 15 لوگوں کی ابھی تک موت بھی ہوچکی ہے۔

چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر پروین جٹیاں
چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر پروین جٹیاں

کورونا وائرس کی وبا پورے ملک میں پھیل چکی ہے، انتظامیہ اور محکمہ صحت عملہ اس سے تحفظ کے لیے پرزور کوشش کر رہا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر پروین جٹیاں نے بتایا کہ اندور میں ابھی 22 نئے کورونا وائرس سے متاثر مریض ملے ہیں، جن کی رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔

اب اندور میں 173 کورونا وائرس کی تصدیق اور 15 لوگوں کی موت بھی ہوچکی ہے، تقریباً 600 لوگوں کی ہم نے اسکریننگ کی ہے۔

آشہ کاکرکن الگ۔ الگ علاقوں میں جاکر 400 لوگوں کی اپلیکشن کے ذریعے ڈیٹیل لے رہی ہیں، اس سے معلوم ہو جاتا ہے کہ متاثرین کی تعداد کیا ہے۔ ابھی تک 700 لوگوں کوارنٹین کیا جا چکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.