ETV Bharat / state

کپواڑہ میں لوگوں کو دھوکہ دینے کے الزام میں تین لاٹری بیچنے والے گرفتار - اردو نیوز

اس سلسلے میں تھانہ سوگام میں دفعہ 420 آئی پی سی کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

کپواڑہ میں لوگوں کو دھوکہ دینے کے الزام میں تین لاٹری بیچنے والے گرفتار

author img

By

Published : Feb 20, 2021, 2:25 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں پولیس نے لوگوں کو دھوکہ دینے کے جرم میں تین لاٹری بیچنے والوں کو گرفتار کیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ تکی پورہ لولاب سے ایک خاتون کی شکایت کی بنیاد پر پولیس نے تین لاٹری فروخت کرنے والوں کو گرفتار کیا جن کی شناخت مہراج الدین شاہ، یاور ارشاد ملہ اور وسیم اکرم بدرو، ساکنان کلگام کو گرفتار کیا ہے۔ انہوں نے کہا "گرفتار شدگان لاٹری کے نام پر لوگوں کو دھوکہ دے رہے تھے۔"

اس سلسلے میں تھانہ سوگام میں دفعہ 420 آئی پی سی کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں پولیس نے لوگوں کو دھوکہ دینے کے جرم میں تین لاٹری بیچنے والوں کو گرفتار کیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ تکی پورہ لولاب سے ایک خاتون کی شکایت کی بنیاد پر پولیس نے تین لاٹری فروخت کرنے والوں کو گرفتار کیا جن کی شناخت مہراج الدین شاہ، یاور ارشاد ملہ اور وسیم اکرم بدرو، ساکنان کلگام کو گرفتار کیا ہے۔ انہوں نے کہا "گرفتار شدگان لاٹری کے نام پر لوگوں کو دھوکہ دے رہے تھے۔"

اس سلسلے میں تھانہ سوگام میں دفعہ 420 آئی پی سی کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.