ETV Bharat / state

کپواڑہ: موسلا دھار بارش کے بعد پانی گھروں میں داخل

مقامی لوگوں نے محکمہ آبپاشی پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ علاقے کے نالوں کو گزشتہ کئی سالوں سے صاف نہیں کیا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بارش کے بعد ندی کے نزدیک واقع مکانوں میں پانی گھس گیا۔

کپواڑہ: موسلا دھار بارش کے سبب عوام پریشان

author img

By

Published : Feb 27, 2021, 10:59 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے کپواڑہ میں گذشتہ روز ہوئی موسلا دھار بارش کے سبب کھہی پورہ گاؤں میں پانی گھس گیا۔ مسلسل ہو رہی بارش کی وجہ سے عوام کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

کپواڑہ: موسلا دھار بارش کے سبب عوام پریشان

گھروں کے اندر پانی گھس جانے کی وجہ سے لوگوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

اس معاملے پر مقامی شمیم احمد کا کہنا ہے کہ علاقے کے نالوں کو گزشتہ کئی سالوں سے صاف نہیں کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں ندی کے نزدیک کے رہائشی مکانوں میں پانی گھس گیا، جس کی وجہ سے گھروں میں رکھا سامان بھی تباہ ہو گیا۔

انہوں نے محکمہ ارگیشن پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ محکمہ کے افسران کو کئی بار اس بارے میں بتایا گیا لیکن انہوں نے اس طرف کوِئی توجہ نہیں دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.