ETV Bharat / state

میڈیکل کالج کی منظوری، ہندوارہ میں جشن - کشمیر

میڈیکل کونسل آف انڈیا کی جانب سے جہاں ملک بھر میں 82 نئے میڈیکل کالجوں کے قیام کو منظوری دی گئی وہیں ان کالجوں میں ریاست جموں کشمیر کے ضلع ادھمپور اور شمالی کشمیر کے سب ضلع ہندوارہ میں دو الگ الگ میڈیکل کالجوں کا قیام بھی شامل ہے۔

میڈیکل کالج کی منظوری، ہندوارہ میں جشن
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 9:56 PM IST

میڈیکل کالج کی منظوری کی خبر کے بعد ہندوارہ میں جشن کا ماحول ہے۔ لوگوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سڑکوں پر رقص کیا اور پٹاخے بھی سر کیے۔

تاہم میڈیکل کالج کی منطوری کے بعد مختلف سیاسی جماعتوں نے الگ الگ بیانات جاری کرتے ہوئے کالج کے قیام کو اپنے خاطے میں ڈال رہے ہیں۔

میڈیکل کالج کی منظوری، ہندوارہ میں جشن

نیشنل کانفرنس اور پیپلز کانفرنس کے لیڈران و کارکنان نے ریلیوں کا بھی اہتمام کیا۔

ہندارہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی منظوری کے بعد عوام الناس میں کافی خوشی دیکھنے کو مل رہی ہے، تاہم زمینی سطح پر کالج کی تعمیر اور اس میں طلباء کی تعلیم کا انتظام کب تک مکمل کیا جائے گا یہ آنے والا وقت ہی بتائے گا۔

Intro:کشمیر :ہندوارہ میں میڈیکل کالج کا قیام عمل میں لانے پر لوگوں میں خوشی کی لہر. پٹاخے بھی سر کئے.

Body:میڈیکل کونسل آف انڈیا کی جانب سے جہاں ملک بھر میں 82 نئے میڈیکل کالجوں کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے وہیں اس سلسلے میں ادھمپور اور شمالی کشمیر ہندوارہ میں دو الگ الگ میڈیکل کالجوں کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے جس پر ہندوارہ کے عوام نے میڈیکل کونسل اور گورنر انتظامیہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہندوارہ لوگوں کی یہ ایک دیرانہ مانگ تھی جس کو آج عملی جامہ پہنایا گیا. میڈیکل کالج کی قیام پر ہندوارہ کے سیاست دانوں نے اپنے اپنے الگ الگ پریس بیان جاری کرتے ہوئے میڈیکل کونسل اور گورنر انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اور کہا یہ ایک دیرانہ مانگ تھی اور آج یہ عمل سرمندہ تعبیر ہوئی.

Conclusion:میڈیکل کونسل آف انڈیا کی جانب سے جہاں ملک بھر میں 82 نئے میڈیکل کالجوں کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے وہیں اس سلسلے میں ادھمپور اور شمالی کشمیر ہندوارہ میں دو الگ الگ میڈیکل کالجوں کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے جس پر ہندوارہ کے عوام نے میڈیکل کونسل اور گورنر انتظامیہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہندوارہ لوگوں کی یہ ایک دیرانہ مانگ تھی جس کو آج عملی جامہ پہنایا گیا. میڈیکل کالج کی قیام پر ہندوارہ کے سیاست دانوں نے اپنے اپنے الگ الگ پریس بیان جاری کرتے ہوئے میڈیکل کونسل اور گورنر انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اور کہا یہ ایک دیرانہ مانگ تھی اور آج یہ عمل سرمندہ تعبیر ہوئی.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.