ETV Bharat / state

Kupwara Encounter: کپواڑہ میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسیز میں تصادم - Two terrorists of proscribed terror outfit LeT

کپواڑہ میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسیز میں تصادم کی خبر ہے، جہاں دو عسکریت پسند بشمول ایک پاکستانی عسکریت پسند ہلاک کردیا گیا ہے۔

Kupwara Encounter
Kupwara Encounter
author img

By

Published : Jun 7, 2022, 6:44 AM IST

Updated : Jun 7, 2022, 7:14 AM IST

کپواڑہ: شمالی کشمیر ضلع کپواڑہ کے چکتراس کنڈی میں دو عسکریت پسند بشمول ایک پاکستانی عسکریت پسند Pakistani militant namely Tufail killed ہلاک ہوگیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ کالعدم عسکریت پسند تنظیم لشکر طیبہ کے دو عسکریت پسند بشمول ایک پاکستانی عسکریت پسند طفیل مارا گیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس اور فوج کی ایک مشترکہ ٹیم نے کنڈی میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی جاری رکھی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ جیسے ہی فورسز کی مشترکہ ٹیم مشتبہ مقام کی جانب پہنچی تو چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے فورسز پر گولی چلائی جس سے فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا۔

آئی جی پی کشمیر کے مطابق علاقہ میں تلاش جاری ہے۔ اس ضمن میں ابھی مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Chaktaras Kandi Encounter

Last Updated : Jun 7, 2022, 7:14 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.