ETV Bharat / state

کولگام: علما اور خطیبوں کی لاک ڈاؤن پر عمل کرنے کی اپیل - حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

علمائے کرام نے کہا ہے کہ وبائی بیماری کے وقت گھروں میں ہی رہینے کو ترجیح دیں اور حکومت کی جانب سے جاری رہنما خطوں پر عمل کریں۔

ulmas khateeb
علمائے کرام
author img

By

Published : May 21, 2021, 5:26 PM IST

ضلع کولگام کے علمائے کرام اور خطیب حضرات کی جانب سے اپیل کی گئی ہے کہ کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر لاک ڈاؤن پر پوری طرح سے عمل کریں۔

علمائے کرام

علمائے کرام کے بیان کے مطابق قرآن و حدیث میں یہ بتایا گیا ہے کہ وبائی بیماری میں اپنے آپ کو محفوظ رکھیں۔ علما نے کہا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں بھی تعاون کی بیماری لگ گئی تھی اور اس دور میں بھی سماجی دوری اختیار کرنے کو کہا گیا تھا۔

علمائے کرام نے کہا کہ قرآن میں بھی بتایا گیا ہے کہ جوزام (کوڑھ) کی بیماری سے ایسے بھاگو جیسے شیر بھاگتا ہے۔ لہذا عوام الناس سے اپیل ہے کہ وہ حکومت کی جانب سے رہمنا خطوط پر عمل کریں اور ضلع انتظامیہ کے حکم نامے کے تحت لاک ڈاؤن کو پوری طرح سے عملائیں۔

یہ بھی پڑھیں: کولگام: سیاحتی مقام اہربل میں غیر قانونی کان کنی

علمائے کرام نےکہا ہے کہ وبائی بیماری کے وقت گھروں میں ہی رہینے کو ترجیح دیں اور حکومت کی جانب سے رہنمائے خطوں پر عمل کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.