ETV Bharat / state

دمحال ہانجی پورہ :آگ کی ہولناک واردات میں دو مکانات خاکستر

author img

By

Published : Apr 8, 2021, 3:16 PM IST

وٹیگام دمحال ہانجی پورہ کولگام میں آگ کی ہولناک واردات نے سات کنبے کو بے گھر کر دیا۔

آگ کی ہولناک واردات میں دو مکانات خاکستر

وٹیگام دمحال ہانجی پورہ کولگام میں دوران شب ایک ہولناک آگ کی واردات میں دو مکانات خاکستر ہو گئے۔ جن میں سات کنبے رہائش پزیر تھے۔

وٹیگام دمحال ہانجی پورہ کولگام میں آگ کی ہولناک واردات نے سات کنبے کو بے گھر کر دیا

اس ہولناک آگ کی واردات میں جو سات کنبے متاثر ہوئے ان میں جہانگیر احمد ڈار ، محمد اسلم ڈار، محمد یوسف ڈار، گلزار احمد ڈار، محمد اشرف ڈار ، محمد یوسف پڈے اور مبارک احمد پڈے شامل ہے۔

اگر چہ آگ لگنے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہی ہوئی ہے مقامی لوگوں اور محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی نے بروقت کاروائی کر کے ایک گنجان آبادی کو ایک بڑے حادثہ سے بچالیا۔

متاثرہ کنبوں اور مقامی لوگوں نے موجودہ لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ سے مدد کی اپیل کی ہے تاکہ ایک بار پھر یہ لوگ پٹری پر لوٹ آئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.