ETV Bharat / state

Local Residents Face Problems کولگام کے ہانجی پورہ کے باشندوں کو پریشانیوں کا سامنا - مقامی باشندوں کوپریشانیوں کا سامنا

مقامی باشندوں نے انتظامیہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ افسران مذکورہ مسائل کے حل کی جانب توجہ نہیں دے رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ 'ہم نے متعدد دفعہ افسران کو مذکوہ مسائل سے آگاہ کرایا تاہم ابھی تک کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا گیا ہے۔'' Alleged Negligence on The Part of The Administration

پریشانیوں کا سامنا
پریشانیوں کا سامنا
author img

By

Published : Nov 21, 2022, 8:38 AM IST

Updated : Nov 21, 2022, 9:19 AM IST

کولگام: جمو ں و کشمیر کے ضلع کولگام کے ہانجی پورہ ریشی پورہ کے باشندوں نے انتظامیہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ان کے مسائل حل کرنے کی جانب توجہ نہیں دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ لوگ دریا ویشو کے نزدیک رہائش پذیر ہیں اور 2014 میں تباہ کن سیلاب کی وجہ سے دریا کا باندھ ٹوٹ گیا تھا، جس کی وجہ سے علاقہ میں تباہی آئی تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ مذکورہ علاقہ میں معمولی بارش یا برفباری سے علاقہ زیرِ آب ہو جاتا ہے۔ علاقہ میں پانی بھر جانے کے بعد مقامی باشندے نزدیکی پہاڑ پر جاکر پناہ لیتے ہیں۔

پریشانیوں کا سامنا

مقامی باشندوں نے انتظامیہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ افسران مذکورہ مسائل کے حل کی جانب توجہ نہیں دے رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’’ہم نے متعدد دفعہ افسران کو مذکوہ مسائل سے آگاہ کرایا تاہم ابھی تک کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا گیا ہے۔’’ وہیں مقامی بلاک ڈیولپمینٹ آفسر نے نمائندے کو فون پر بتایا کہ مذکورہ علاقہ میں مسائل کے حل کے لیے ایک ٹیم روانہ کی گئی ہے۔Alleged Negligence on The Part of The Administration

مزید پڑھیں:Under Construction Bridge عرصہ دراز سے زیر تعمیر پل مکمل نہ ہونے سے لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا

Last Updated : Nov 21, 2022, 9:19 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.