ETV Bharat / state

Qazigund Road Accident: قاضی گنڈ سڑک حادثے میں راہگیر ہلاک - قاضی گنڈ راہگیر ہلاک

جنوبی کشمیر South Kashmir کے قاضی گنڈ علاقے میں سڑک حادثے کے دوران راہگیر ہلاک Speedy Vehicle Crushes Pedestrian to Deathہو گیا۔

۱
۱
author img

By

Published : May 20, 2022, 3:14 PM IST

قاضی گنڈ: سرینگر - جموں شاہراہ پر ضلع کولگام کے بونیگام، قاضی گنڈ کے نزدیک ایک تیز رفتار گاڑی زیر رجسٹریشن نمبر JK03C-7707 نے ایک راہگیر کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔ Speedy Vehicle Crushes Pedestrian to Death حادثے کے مقام پر موجود لوگوں نے خون میں لت پت راہگیر کو فوری طور ایمرجنسی اسپتال قاضی گنڈ پہنچایا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق اسپتال پہنچانے سے قبل ہی اس کی موت واقع ہو چکی تھی۔

فوت ہونے والی شخص کی شناخت معراج احمد شاہ ولد غلام نبی شاہ ساکن یارہول، بابپورہ کے طور پر ہوئی ہے جو محکمہ جل شکتی میں کام کر رہا تھا۔Qazigund Accident پولیس نے حادثے کی نسبت سے کیس درج کرکے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔ Pedestrian Dies during Road accident in Qazigund

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.