ETV Bharat / state

کولگام: پی ڈی پی میں کئی رہنماؤں کی شمولیت

جنوبی کشمیر کے کولگام میں ان دنوں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوچکی ہیں۔

kulgam
author img

By

Published : Mar 17, 2019, 5:20 PM IST

پی ڈی پی کی جانب سے ڈاک بنگلو کولگام میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا، جس میں پارٹی کے نائب صدر عبد الرحمان ویرے، راجیہ سبھا ممبر نظیر احمد لاوے اور پارٹی کے کئی رہنماء موجود تھے۔

اس موقع پر سابق ممبر اسمبلی کولگام محمد یوسف تاریگامی کے قریبی ساتھی محمد امین ڈار نے ہزاروں کارکنان کے ساتھ پارٹی میں شمولیت کی۔

kulgam

انہوں نے کہا کہ 'پی ڈی پی میں شامل ہونا ان کا خواب تھا اور پارٹی کو مظبوط کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا'۔

اس موقع پر پارٹی کے نائب صدر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'پارٹی کے دروازے تمام افراد کے لیے کھلے ہیں'۔

Intro:کولگام میں پی۔ڈئ۔پی کا اہم اجلاس منقد۔نئے چہرے پارٹی میں شامل

Body:جنوبی کشمیر کے کولگام میں ان دنوں سیاسی سرگرمیاں اور تیز ہوتی جارہی ہیں ایسے میں کولگام ضلح میں پارٹی جلسوں کے اہتمام کیے جارہے ہیں وہی پئ۔ڈی۔پی۔کی طرف سے ڈاک بنگلو چولگام میں پارٹی کئ طرف سے ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں پارٹی کے نائب صدر عبدل رحمان ویرے۔راجہ سبھا ممبر نظیر احمد لاوے اور پارٹی کے کئ لیڈ موجود تھے۔اس موقعے میں سابقہ ممبر اسمبلی کولگام محمد یوسف تاریگامی کے قریبی ساتھی محمد امین ڈار نے ہزاروں ورکروں کے ساتھ پارٹی میں شمولیت کی۔اور پی۔ڈی۔پی۔میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد انہوں نے کہا کہ پی۔ڈپی۔میں شمولیت کرنا ان کا خواب تھا۔انہوں نے کہا کہ پارٹی کو مزید مظبوت بنانے کے لیے بے حد کوشش کریں گیے۔انہوں نے کہا کہ سی۔پئ۔آئ۔ایم۔میں تیس سال گزارنے کے بعد انہوں نے صرف دھوکے دیکھے ہیں۔

Conclusion:اس موقے پر پارٹی کے نائب صدر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی طرف سے ہر کسی افراد کے لیے دروانے کھلائے ہیئں۔شاہ فیصل کی نئ پارٹی منتخب کرنے پر رحمان ویرئ نے کہا کہ اس بارے میں ہم کیا کہیں گیے پارٹی کوئی بھی بنا سکتا۔نمائندے کے پوچھے گیے سوال کہ انتخابات کے بعد کیا پی۔ڈی۔پی۔بھارتی جنتا پارٹی کے ساتھ ہاتھ ملائے گی۔انہوں نے کہا کہ ایسا کھبی نہیِ ہو سکتا کہ ایسی غلطی پر ہو تنویر وانی کولگام 9906418950

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.