ETV Bharat / state

دمحال ہانجی پورہ میں پارٹی کارکنان کا اجلاس - پارٹی کارکنان

پی ڈی پی کے سابق رکن اسمبلی عبدالمجید پڈر کی رہائش گاہ پرپی ڈی پی کے کارکنان کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پی ڈی پی کے سینیررہنما ڈا کٹر محبوب بیگ مہمانی خصوصی کی حیثیت سے موجود تھے۔

دمحال ہانجی پورہ میں پارٹی کارکنان کا اجلاس
author img

By

Published : Mar 30, 2019, 8:20 PM IST

سابق رکن اسمبلی عبدل مجید پڈر نے کہا کہ جس طرح مرکزی حکومت نے یہاں پر صرف پارلیمانی الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے تو پھر اسمبلی الیکشن کرانے میں کیا رکاوٹ درپیش ہے۔

دمحال ہانجی پورہ میں پارٹی کارکنان کا اجلاس

ڈاکٹر محبوب بیگ نے پارٹی کارکناں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے آج تک فاروق عبداللہ جیسا غیر سنجیدہ انسان کہیں نہیں دیکھا وہ انتخابات جیتنے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔

Intro:دمحال ہانجی پورہ میں سابقہ رکنی اسمبلی کے رہایش گاہ پر کارکنان کا اجلاس
حلقہ انتخاب نورآبادی میں پی ڈی پی کے سابقہ رکن اسمبلی عبدل مجید پڈر کے رہایش گاہ پی ڈی پی کے کارکنان کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پی ڈی پی کے سینیر لیڈر اور سٹار کمپینیر ڈا کٹر محبوب بیگ مہمانی خصوصی تھے اس اجلاس کا مقصد تھا کہ حلقہ انتخاب نورآبادی میں میں کارکنان کو متحرک کرکے پی ڈی پی کے صدر اور سابقہ چیف منسٹر محبوبہ مفتی کے حق میں ووٹ دے کر پارلیمینٹ میں پہنچانا ہے اس موقے پر سابقہ رکن اسمبلی عبدل مجید پڈر نے کہا کہ جس طرح مرکزی سرکار نے یہاں پر صرف پارلیمنٹ الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے تو پھر اسمبلی الیکشن کرانے میں کیا رکاوٹ تھی ڈاکٹر محبوب بیگ نے اپنے خطاب میں کہا میں نے آج تک فاروق عبداللہ جیسا غیر سنجیدہ انسان کہی نہی دیکھا جہاں پر پہنچتا ہے تو وہاں پر وہی لباس پہنتا ہے مندروں میں بجن اور مختلف جگہوں پر ناٹک کر تے ہے تو کیا اس قوم کی باغڈور اس جیسے غیر سنجیدہ انسان کو دینگے اس لیے میں کہنا چاہتا ہوں کہ آنے والے پارلیمنٹ الیکشن میں پی ڈی پی کے حق میں ووٹ دے کر محبوبہ مفتی کو پارلیمنٹ میں پہنچاہے
BYTE-Dr Mehboob beigh
visual --- old workers convention

خورشید میر

Body:دمحال ہانجی پورہ میں سابقہ رکنی اسمبلی کے رہایش گاہ پر کارکنان اجلاس

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.