ETV Bharat / state

کولگام: پانی نہ ملنے پر احتجاج

author img

By

Published : Jun 12, 2020, 8:56 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے لوگوں نے پینے کا پانی نہ ملنے پر احتجاج کیا۔

پانی نہ ملنے پر احتجاج
پانی نہ ملنے پر احتجاج

شاہ محلہ، ٹھوکر محلہ، لاوے محلہ اور دمحال ہانجی پورہ کے لوگوں نے محکمہ پی ایچ ای کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

احتجاج کرنے والے لوگوں نے محکمہ پی ایچ ای پر الزام لگایا کہ اس نے ہمارے گاؤں کو خدا کے رحم و کرم پر چھوڑا ہے۔ ہم لوگ گزشتہ کئی ماہ سے پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں۔ ہماری گزارش متعلقہ محکمہ سے ہے کہ وہ لوگ ہمیں جلد از جلد پینے کا صاف پانی مہیا کرائیں تاکہ ہم لوگ بھی کوروانا وائرس جیسی مہلک بیماری کے ساتھ نمٹ سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.