ETV Bharat / state

نیشنل کانفرس کو عوامی حمایت حاصل: عبدالمجید - نیشنل کانفرنس  کے سینیئر لیڈر عبدالمجید

نیشنل کانفرنس نے ایک بار پھر ضلع کولگام سے سینیئر لیڈر عبدالمجید لارمی کو اپنا صدر منتخب کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نیشنل کانفرنس کو ختم کرنے کی مرکزی پارٹی کی کوشش ناکام ہوگی کیوں کہ نیشنل کانفرس کو عوامی حمایت حاصل ہے۔

نیشنل کانفرس کو عوامی حمایت حاصل ہے: عبدالمجید

author img

By

Published : Sep 29, 2021, 7:56 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے کولگام میں پارٹی انتخابات کے موقع پر نیشنل کانفرنس کے سینیئر لیڈر عبدالمجید لارمی نے کہا ہے کہ نئی پارٹیوں کو تشکیل دینے سے این سی کمزور نہیں پڑسکتی ہے۔ پارٹی کو عوامی حمایت حاصل ہے۔

نیشنل کانفرس کو عوامی حمایت حاصل ہے: عبدالمجید

نیشنل کانفرنس نے ایک بار پھر ضلع کولگام سے سینیئر لیڈر عبدالمجید لارمی کو اپنا صدر منتخب کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نیشنل کانفرنس کو ختم کرنے کی مرکزی پارٹی کی کوشش ناکام ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: عدالت نے تسلیم کیا کہ دہلی فسادات ایک سازش کے تحت ہوئے: محمود پراچہ

اس موقع پر سینیئر لیڈر میر سیف اللہ، علی محمد ڈار، عمران نبی ڈار، صفدر علی خان سمیت کئی لیڈران موجود تھے۔ لیڈران نے پارٹی کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.