ETV Bharat / state

قاضی گنڈ:  میڈیکل اسٹور میں نقب زنی اور چوری

جنوبی کشمیر کے قاضی گنڈ علاقے میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب نقب زنی کر کے کیمسٹ کی دکان سے نقدی لوٹ لی گئی۔

قاضی گنڈ: نقب زنوں نے کیمسٹ کی دکان سے نقدی لوٹ لی

author img

By

Published : Feb 27, 2021, 7:54 PM IST

اطلاعات کے مطابق کولگام ضلع کے قاضی گنڈ علاقہ کے مین مارکیٹ میں ایک کیمسٹ کی دکان میں گزشتہ شب نقب زنوں نے نقدی لوٹنے کے علاوہ دکان میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کو بھی نقصان پہنچایا۔

دکان کے مالک کے مطابق نقب زنوں نے تقریباً 30 ہزار کی نقد رقم اڑا لی ہے۔

اس ضمن میں پولیس نے معاملہ درج کے مزید تفتیش شروع کر دیا ہے۔

مقامی باشندوں نے قصورواروں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ’تاکہ دوبارہ اس طرح کے واقعات رونما نہ ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.