ETV Bharat / state

کولگام میں منشیات مہم جاری دو گرفتار - دو افراد کو اپنی تحویل میں لیا

ایس ایچ او کولگام جاذب محمد کی قیادت میں پولیس ٹیم نے اوکے کولگام کے قریب ناکہ لگایا اور ایک الٹو کار سے ایک کوئنٹل فُکی ضبط کی۔

kulgam police
کولگام پولیس
author img

By

Published : Jun 27, 2021, 2:20 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کی پولیس نے منشیات مخالف مہم تیز کر دی ہے۔ یہاں ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

کولگام پولیس

ملزمین کے پاس سے پولیس نے فُکی کی بھاری کھیپ برآمد کی ہے۔ ایس ایچ او کولگام جاذب محمد کی قیادت میں پولیس ٹیم نے اوکے کولگام کے قریب ناکہ لگایا اور ایک الٹو کار سے ایک کوئنٹل فُکی ضبط کی۔ اس سلسلے میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: کولگام: خستہ حال سڑک کی مرمت کرنے کا مطالبہ

پولیس نے شاہد احمد زرگر اور رفیق احمد بٹ نامی دو افراد کو اپنی تحویل میں لیا۔ تفیتش کے دوران اوکے میں ایک گھر کی تلاشی لی گئی جہاں سے خشخاش پیسنے والی دو مشینیں اور ایک جنریٹر ضبط کیا گیا۔ پولیس نے معاملے میں کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.