انہوں نے یہاں فروخت کی جارہی چراثیم کش ادویات کے صحیح استمعال پر زور دیا اور کئی ڈیلرز اور ری ٹیلررز کے پاس دستیاب ادویات کا بھی جائزہ لیا۔
اس موقعہ پر ضلع ایگریکلچر آفیسر دواد احمد چیف ہارٹیکلچر آفیسر مشتاق احمد اور انفورسمنٹ انسپکٹرز کی ٹیم موجود تھی۔
در اصل ان دنوں کسانوں کو باغوں میں جرایم کش ادویات چھڑکنے کی اہم ضروت ہیں اور ایسے میں محکمہ کی طرف سے ان دنوں ناقص اور نقلی ادویات کی خرید وفروخت کی روک تھام کے سلسلے میں چیکنگ کی جا رہی ہیں اور ان ڈیلرز کے خلاف کاروائی کرنے کا عہد کرلیا گیا ہے، جو نقلی ادویات کا کاروبار کرتے ہیں۔