ETV Bharat / state

ریشم کی صنعت سے وابستہ افراد نئی تکنیک سے لیس - صنعت

جنوبی کشمیر کا ضلع کولگام اگرچہ 'رائس باؤل آف کشمیر' کے نام سے مشہور ہے تاہم فی الوقت یہ ضلع کِرم کشی (غنچہ ہائے ابریشم) کی صنعت میں ترقی کر رہا ہے۔

ریشم کی صنعت سے وابستہ افراد نئی تکنیک سے لیس ، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 15, 2019, 1:23 PM IST

ضلع کے یاری پورہ موچوہ، اشموجی، دیوسر کنڈ کے علاقوں میں ہزاروں افراد اس صنعت سے وابسطہ ہیں اور درجنوں تعلیم یافتہ نوجوان بھی اس صنعت کی طرف راغب ہو رہے ہیں۔ وہ نہ صرف خود روزگار سے جڑ رہے ہیں بلکہ دوسروں کے لیے بھی روزگار کے مواقع پیدا کرتے ہیں۔

ریشم کی صنعت سے وابستہ افراد نئی تکنیک سے لیس، متعلقہ ویڈیو

ضلع میں ریشم کی پیدوار کو مزید بہتر بنانے کے لیے یاری پورہ موچوہ علاقے میں قائم محکمے ملبری (سیریکلچر) کی جانب سے ریشم کے کیڑوں کی یونٹ شدو مدد سے کام کررہی ہے۔

علاقے کے لوگوں نے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ علاقے کے تمام کرم کشوں نے اس صنعت کو الوداع کہہ دیا تھا مگر محکمے کی جانب سے ہمیں امسال نئی ٹیکنالوجی سے آراستہ کیا گیا۔

نئی تکنیک کی وجہ سے اس سال ریشم کی پیدوار میں اضافہ ہوا ہے۔ اس صنعت سے جڑے لوگوں نے ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ ہم محکمے کے شگر گزار ہیں جس نے نئی ٹیکنالوجی کو متعارف کرایا ہے اور علاقے کے لوگوں کے ساتھ ساتھ اس صنعت میں نئی جان ڈال دی ہے۔

وہیں محکمے کے ڈسٹرکٹ آفیسر محمد اشرف نے نمائندے سے بات کرتے ہوہے کہا کہ ضلع میں 700 کنبے اور 85 گاؤں اس صنعت سے جڑے ہوئے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ مرکزی سرکار کی طرف سے طرح طرح کی اسکیمز آئی ہیں ۔بےروزگار پڑھے لکھے نوجوانوں کو چاہئیے کہ وہ دفتر میں اپنا اندراج کرائیں اور ان اسکیموں سے فائدہ اٹھائیں۔

Intro:کولگام ضلح میں 700 کمبے کرم کشی صنعت سے وابسطہ ہیں

Body:جنوبی کشمیر کولگام اگرچہ (Rice bowal of kashmir) مانا جاتا تھا لیکن اب کی بار کولگام ضلح کرم کشی میں آگے جارہا ہیں۔ضلح کے یاری پورہ موچوہ،اشموجی،دیوسر کنڈ کے علاقوں میں ہزاروں گھر اس صنعت سے وابسطہ ہیں اور درجنوں پڑے لکھے نوجوان اس صنعت کی طرف راغب ہو رہے ہیں اور وہ نہ صرف اپنے لیے روزگار کماتے ہیں بلکہ دوسروں کے لیے بھی روزگار کے مواقف پیدا کرتے ہیں۔ضلح میں ریشم کی پیدوار کو مزید بہتر بنانے کے لیے یاری پورہ موچوہ علاقے میں قایم محکمے ملبری(سیریکلچر) کی جانب سے ریشم کیڑے یونٹ شدو مدد سے کام کررہا ہیں ایسے میں علاقے کے لوگوں نے نمائندے سے بات کرتے ہوہے کہا کہ علاقے کے تمام کرم کشوں نے اس صنعت کو الوداع کیا تھا مگر محکمے کی جانب سے ہمیں امسال نیئ ٹیکنالوجی سے آراستہ کیا گیا جس سے ریشم کی پیدوار میں مزید اضافہ ہوا ۔مقامی کرم کشوں نے کہا کہ ہم محکمے کا شگر گزار ہیں جس نے نیئ ٹیکنالوجی سے آراستہ کیا اور علاقے کے لوگوں کے ساتھ ساتھ اس صنعت میں نیی جان ڈال دی۔۔۔۔۔

Conclusion:وہی محکمے کے ڈسٹرکٹ آفسر محمد اشرف نے نمائندے سے بات کرتے ہوہے کہا کہ ضلح میں ۷۰۰ کمبے اس صنعت سے وابسطہ ہیں اور ۸۵ گاووں اس صنعت سے جھڑے ہیں۔ایسے میں نیی ٹیکنالوجی ہم نے کرم کشوں کو دیکھائی جس کی وجہ سے ان کی فصل میں اضافہ ہوا ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ مرکزی سرکار کی طرف سے طرح طرح کی اسکیمں آئی ہیں بےروزگار پڑے لکھے لڑکوں کو چاہے کہ وہ دفتر لہذا میں اندراج کرکے اسکیموں کا فائدہ لیں

تنویر وانی کولگام
9906418950.941900558
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.