ETV Bharat / state

کولگام میں سابق اخوانی کمانڈر ہلاک - جنوبی کشمیر

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں نامعلوم بندوق برداروں نے سابق اخوانی کمانڈر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔

کولگام میں سابق اخوانی کمانڈر ہلاک
کولگام میں سابق اخوانی کمانڈر ہلاک
author img

By

Published : Jul 22, 2020, 10:36 PM IST

Updated : Jul 22, 2020, 11:09 PM IST

تفصیلات کے مطابق کولگام کے فڈا میر بازار علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے سابق اخوان کمانڈر 58 سالہ عبدالرشید ڈار ولد غلام حسن پر گولیاں چلائی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوا ہے۔ ڈار کو اگر چہ جی ایم سی اننت ناگ لایا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا ہے۔

کولگام میں سابق اخوانی کمانڈر ہلاک

ذرائع کے مطابق ڈار سابق ایس پی بانڈی پورہ کا ذاتی محافظ رہا ہے۔

فورسز نے علاقہ کو محاصرہ میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق چند سال قبل ان کے بیٹے کو اسی مقام پر ہلاک کردیا گیا تھا۔

کشمیر میں کورونا سے 10 افراد کی موت

Last Updated : Jul 22, 2020, 11:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.