ETV Bharat / state

کولگام میں سرچ آپریشن جاری - کارڈن اینڈ سرچ آپریشن

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے علاقے کھدوانی میں سکیورٹی فورسز نے کارڈن اینڈ سرچ آپریشن (CASO) شروع کیا ہے جس کے نتیجے میں تمام داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔

کولگام میں سرچ آپریشن شروع
کولگام میں سرچ آپریشن شروع
author img

By

Published : Jul 2, 2021, 7:21 AM IST

Updated : Jul 2, 2021, 2:32 PM IST

سکیورٹی فورسز نے کولگام کے علاقے کھدوانی میں کارڈن اینڈ سرچ آپریشن (CASO) شروع کیا ہے۔ تمام داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کر دیا گیا ہے اور سرچ آپریشن جاری ہے۔ ساتھ ہی مزید سکیورٹی فورسز کو موقع پر تعینات کر دیا گیا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Jul 2, 2021, 2:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.