ETV Bharat / state

Injured Cop Succumbs: سڑک حادثے میں زخمی ہوئے پولیس اہلکار نے دم توڑ دیا - پولیس اہلکار زخموں کی تاب نہ لاکر فوت

جنوبی کشمیر South kashmir کے ضلع کولگام میں 5روز قبل سڑک حادثے کے دوران زخمی ہوئے پولیس اہلکار نے Cop Injured During Road Accident Succumbs سرینگر کے ایک اسپتال میں دم توڑ دیا۔

Injured Cop Succumbs: سڑک حادثے میں زخمی ہوئے پولیس اہلکار نے دم توڑ دیا

author img

By

Published : Apr 7, 2022, 12:20 PM IST

ضلع کولگام کے قاضی گنڈ علاقے میں اپریل کی 3تاریخ کو سڑک حادثے کے دوران زخمی پولیس اہلکار زخموں کی تاب نہ لاکر سرینگر کے صورہ اسپتال میں فوت ہو گیا۔ Cop Injured During Road Accident Succumbs اتوار کو ضلع کولگام کے نسوبدرا، گنڈ میں ایک ٹرک زیر رجسٹریشن نمبر HP-38D-3595 اور موٹر سائیکلDI3SCK-8195 کے مابین ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار پولیس اہلکار شدید زخمی Cop injured During Road accident in Kulgamہو گیا تھا۔

زخمی ہوئے پولیس اہلکار شبیر احمد بٹ ولد علی محمد بٹ ساکنہ کرالو،کنڈ کو فوری طور نزدیکی اسپتال پہنچایا گیا تھا، جہاں سے انہیں نازک حالت میں صورہ میڈیکل انسٹیٹیوٹ، سرینگر ریفر کر دیا گیا تھا۔ Cop injured During Road accident in Kulgam, Succumbsصورہ اسپتال میں 5روز تک موت و حیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد بالآخر انہوں نے جمعرات کی صبح اسپتال میں آخری سانس لی۔

فوت ہوئے پولیس اہلکار بطور ایس پی او کام کر رہے تھے اور اس وقت پولیس اسٹیشن کولگام میں تعینات تھے۔ Cop injured During Road accident in Kulgam, Succumbs after 5 Daysانکی جسد خاکی آخری رسومات کے لیے آبائی علاقہ پہنچاتے ہی وہاں صف ماتم بچھ گئی۔ پولیس نے پہلے ہی معاملے کی نسبت کیس درج کر لیا ہے۔

مزید پڑھیں: Cop Succumbs to Injuries: سڑک حادثے میں پولیس اہلکار ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.