ETV Bharat / state

کولگام میں پولیس اہلکار رائفل سمیت لاپتہ - سپیشل پولیس افسر

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں پولیس اہلکار اپنی سروس رائفل سمیت لاپتہ ہوگیا ہے۔

کولگام میں پولیس اہلکار رائفل سمیت لاپتہ

author img

By

Published : Dec 23, 2020, 11:59 AM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ کولگام میں ایک ایس پی او منگل روز سے اپنی سروس رائفل سمیت لاپتہ ہوگیا ہے۔

لاپتہ اہلکار کی شناخت ذاکر حسین ملک (بیلٹ نمبر 967A) ولد محمد سکندر ملک کے بطور ہوئی ہے۔ ان کا تعلق ضلع کے یاری پورہ علاقے سے ہے۔

انہوں نے بتایا کہ لاپتہ اہلکار کو تلاش کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ واضح رہے کہ جنوبی کشمیر میں گزشتہ برسوں کے دوران اس طرح کے متعدد واقعات پیش آئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.