ETV Bharat / state

Army Rescued Passengers کولگام سڑک حادثہ میں فوج نے ریسکیو کارروائی انجام دی - بھاری فوج کا ریسکیو آپریشن

کولگام کے موہن پورہ علاقہ میں آج ایک سومو گاڑی حادثہ کا شکار ہوئی۔ فوج کے 34 آر آر نے حادثہ کی جانکاری ملتے ہی ریسکیو آپریشن شروع کرکے زخمیوں کو ضلع ہسپتال منتقل کیا۔ مقامی لوگوں نے فوج کی اس پہل کی کافی ستائش کی۔ Army Rescued Passengers

army-rescues-passengers-as-sumo-plunges-in-river-in-kulgam
کولگام سڑک حادثہ میں فوج نے ریسکیو کارروائی انجام دی
author img

By

Published : Nov 9, 2022, 7:40 PM IST

کولگام: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے موہن پورہ علاقہ میں ایک سومو گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر نالہ میں جاگری۔ گاڑی میں تقربیاً 7 مسافر سوار تھیں۔ مقامی لوگوں نے اس حادثہ کی خبر مقامی فوجی کیمپ 34 آر آر کو دی۔ sumo plunges into river in kulgam

کولگام سڑک حادثہ میں فوج نے ریسکیو کارروائی انجام دی

فوج نے حادثہ کی خبر ملتے ہی ریکوائری گاڑی کے ہمراہ ایک ریسکیو ٹیم کو جائے وقعہ کی جانب روانہ کیا۔ مقامی لوگوں اور فوجی اہلکاروں نے ریسکیو آپریشن شروع کرتے ہی گاڑی میں سوار زخمیوں کو ضلع ہسپتال کولگام منتقل کیا۔army rescues passengers as sumo plunges into river in kulgam

مزید پڑھیں: Car Falls into Chenab ڈوڈہ میں کار دریا میں جاگری، چار افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ

فوج نے بعد میں نالے میں گری سومو گاڑی کو باہر نکالنے میں مدد کی۔ مقامی لوگوں نے بھارتی فوج کے اس پہل کو سراہتے ہوئے کہا کہ مدد کے لیے بلانے کے بعد بغیر کسی تاخیر کے فوج کی ایک خصوصی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور بارش اور شدید سردی کے باوجود گاڑی میں پھنسے تمام مسافروں کو بچایا لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.