ETV Bharat / state

محکمہ پی ایچ ای کے جونیئر انجینئر پر حملہ - کشتواڑ

ریاست جموں و کشمیر کے کشتواڑ میں محکمہ پی ایچ ای کے جونیئر انجینئر پر مقامی شخص نے حملہ کیا۔

کشتواڑ میں محکمہ پی ایچ ای کے جونیر انجینئر پر قاتلانہ حملہ
author img

By

Published : Apr 6, 2019, 7:58 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے کشتواڑ میں محکمہ پی ایچ ای کے جونیئر انجینئر ابھے سین پر مقامی شخص نے حملہ کردیا

کشتواڑ میں محکمہ پی ایچ ای کے جونیر انجینئر پر قاتلانہ حملہ

کشتواڑ قصبہ میں پانی کی قلت گذشتہ کئی برسوں سے چلی آرہی ہے، پانی کی قلت کی شکایت پر پی ایچ ای کے اعلی حکام میں متتہ گاوں میں ایک جونیئر انجنیئر بھیجا تھا، تاہم انجنیئر کے وہاں پہنچتے ہی، مدن لال نامی مقامی شخص نے اس پر قاتلانہ حملہ کردیا۔

حملے کے بعد پی ایچ ای ملازمین میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی، اور انھوں نے کشتواڑ پولیس تھانہ میں اس کی تحریری رپورٹ درج کرادی۔

قابل ذکر ہے کہ ملزم کو ابھی تک گرفتار نہیں کیا گیا ہے، تاہم محکمہ پی ایچ ای کے تمام ملازمین ایڈیشنل ایس پی سے ملاقات کی، جبکہ ایڈیشنل ایس پی نے یقین دلایا کہ آج ملزم کو گرفتار کر لیا جائے گا

Intro:کشتواڑ میں محکمہ پی ایچ ای کے جونیر انجینئر پر حملہ

Body:کشتواڑ میں محکمہ پی ایچ ای کے جونیر انجینئر پر مقامی شخص نے کیا حملہ

دیپک شرما

کشتواڑ قصبہ میں پانی کی قلت کءی سالوں سے چلتی آرہی ہے پر کل یعنی کی یتی رات کو پانی کی قلت کی شکایت پی ایچ ای کے اعلی حکام میں متتہ گاءوں کے لوگوں نے کی اور پی ایچ ای کے اعلی حکام نے جے ای ابے سین کو متتہ بھیجا اور پانی کی قلت کے بارے میں رپورٹ مانگی اتنے میں ہی جے ای ابے سین متتہ گاءوں جوں ہی پہنچتا ہے تو وہاں ایک مقامی شخص مدن لال نامی نے اس پر ہاتھپاءی کی اور آس پاس کچھ لوگوں نے اسے بیچ بچاءو کیا اور اس خبر کا جوں ہی پی ایچ ای کے ملازمین کو معلوم چلا تو ملازمین نے ایک تحریری رپورٹ پولیس تھانہ کشتواڑ میں درج کروائی اور ملزم مدن لال کے خلاف ایف آءی آر بھی لگا دی پر ملزم کو ابھی تک حراست میں نہیں لیا گیا ہے نہ جانے کن وجوہات پر پولیس اپنی ڈیوٹی سے ڈر رہے ہیں. ملزم کو گرفتار نہ کرنے پر آج محکمہ پی ایچ ای کے تمام ملازمین ایڈیشنل ایس پی سے ملاقی ہوا اور ایڈیشنل ایس پی نے یقین دلایا کہ آج ملزم کو گرفتار کیا جاءے گا پر پی ایچ ای ایسوسیشن نے پریس کانفرنس کے دوران صاف کیا کہ اگر پولیس نے ملزم کو حراست میں نہیں لیا تو پی ایچ ای ملازمین احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائیں گے.

Conclusion:پی ایچ ای ایمپلایز پریس کانفرنس دیتے ہوءے. صادت ڈولوال تا غلام محمد
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.