ETV Bharat / state

کشتواڑ: محکمہ پی ایچ ای کے خلاف احتجاج

ضلع کشتواڑ میں ناگسینی کے بھاگنا علاقے کے لوگوں نے محکمہ پی ایچ ای کے خلاف احتجاج کیا۔

uisdf
author img

By

Published : Mar 17, 2019, 11:29 PM IST

احتجاجیعوامنے کہا کہ 'گزشتہ 3 ماہ سے گاؤں میں پانی کی ایک بوند بھی نہیں ہے۔ علاقے میں تعینات ملازم علاقے کودیکھنے تک نہیں آتے، اتنا ہی نہیں بلکہ ہزاروں دفعہ محکمہ کو ملازمین کی غیر حاضری کی جانکاری دیتے ہیں لیکن اس کی جانب کوئی دھیان نہیں دے رہا'۔

uisdf

مقامی لوگوں نے مزید کہا کہ 'بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک ورکر کو علاقہ میں ٹھیکیداری کا کام نہیں ملا تو اس نے پایپ لاین ہی اکھاڑ دی ہے، لوگوں کو دفتروں سے مایوس ہوکر واپس لوٹنا پڑتا ہے'۔

ان کا کہنا تھا کہ گاؤں سے کم از کم دو کلو میٹر دور سے پانی لانے پر لوگ مجبور ہیں۔

لوگوں نے ضلع انتظامیہ و ریاستی گورنر سے پر زور اپیل کی ہے کہ گاؤں میں پانی کی سپلائی کو یقینی بنایا جائے۔

Intro:کشتواڑ کے تحصیل ناگسینی پنچایت بھاگنا عوام نے کیا احتجاج

Body:اسمبلی حلقہ کشتواڑ کے ناگسینی تحصیل پنچایت بھاگنا پنچایت کے عوام نے کیا احتجاج

دیپک شرما

ضلع کشتواڑ کے دور دراز علاقہ جات تحصیل ناگسینی کے بھاگنا پنچایت کے لوگوں نے کیا محکمہ پی ایچ ای کے خلاف زور دار احتجاج. احتجاج کر رہے لوگوں نے کہا کہ پچھلے تین ماہ سے گاءوں میں پانی کی ایک بوند بھی نہیں ہے پر تعینات ملازم علاقہ میں دیکھنے تک نہیں آتے ہیں اتنا ہی نہیں بلکہ ہزاروں دفعہ محکمہ کو ملازموں کی غیر حاضری کی جانکاری دیتے ہیں پر کوءی سنواءی نہیں ہوتی ہے. مقامی لوگوں نے مزید کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کا ایک ورکر کو علاقہ میں ٹھیکیداری کا کام نہیں ملا تو اس نے پایپ لاین ہی اکھاڑ دی ہے پر محکمہ غریب عوام کی کوءی سنواءی نہیں کرتا جس کی وجہ سے لوگ دفتروں سے بھی مایوسی سے واپس لوٹنا پڑتا ہے. لوگوں نے ضلع انتظامیہ و ریاستی گورنر سے پر زور اپیل کی ہے کہ گاءوں میں پانی کی سپلاءی کو بہتر بنایا جاءے. نمایندہ ای ٹی وی بھارت نے لوگوں کی اس پریشانی پر محکمہ پی ایچ ای کے اعلی حکام ایکسین پی ایچ ای سے بات کی جس میں ایکسین کا کہنا ہے کہ دفتر میں لوگ درخواست لے کر آیں اور اس کے بعد دیکھا جاءے گا اور سوچا جاءے گا. پر بڑے افسوس کی بات ہے کہ محکمہ پی ایچ ای کا ضلع آفیسران اس طرح کی بات کر رہے ہیں کہ لوگ دفتر میں شکایت کرنے کے لیے آیں پر ملازم کو علاقہ میں بھیجنے کی کوءی بات نہیں. لوگوں نے ڈپٹی کمشنر کشتواڑ انگریز سنگھ رانا سے پر زور مانگ کی ہے کہ محکمہ پی ایچ ای کے اعلی حکام کو سخت ہدایت دے کر علاقہ کی پایپ لاین کی مرمت فوری طور پر کر کے لوگوں کو پانی مہیا کرایا جاءے. مقامی لوگوں نے مزید کہا کہ گاءوں سے کم از کم دو کلو میٹر دور سے پانی لانے پر لوگ مجبور ہیں پر ہمارے گاءوں کی طرف کوءی دھیان نہیں دے رہے ہیں. لوگوں نے موقعہ پر ضلع انتظامیہ کے خلاف جم کر احتجاج کیا اور کہا کہ محکمہ ایم جی نریگا کی بقایا اجرت واگزار نہیں کر رہے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ مزید کہا کہ ابھی تک علاقہ میں سرکاری سکول نہیں کھولے ہیں حالانکہ پورے ریاست میں اب سردیوں کی چھٹیاں ختم ہو چکی ہیں پر علاقہ میں تعینات ملازم ابھی تک علاقہ میں دیکھنے تک نہیں آءے ہیں.

Conclusion:ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوءے مقامی شخص
نمبر ایک.پردیپ کمار. . نمبر دو جودھرام اور نمبر تین کرشنی دیوی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.