ETV Bharat / state

کشتواڑ میں انتخابات کی تیاریاں زوروں پر

author img

By

Published : Apr 16, 2019, 5:23 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع کشتواڑ میں کئی دنوں تک خراب حالات کے بعد انتظامیہ انتخابات کی تیاریوں میں جٹی ہوئی ہے۔

kishtwar elctions

یاد رہے کہ ضلع کشتواڑ میں پچھلے ہفتے آر ایس ایس کارکن چندر کانت شرما اور ان کے ذاتی محافظ کو نامعلوم بندوق برداروں نے ہلاک کیا تھا جس کے بعد ضلع میں حالات بے حد کشیدہ ہوئے تھے اور انتظامیہ کی جانب سے کرفیو کا نفاذ عمل میں لایا گیا تھا۔

ضلع ترقیاتی کمشنر، کشتواڑ انگریز سنگھ رانا نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے ایک ہفتے سے ناسازگار حالات کے چلتے اور الیکشن نزدیک آنے کی وجہ سے ضلع میں کرفیو ہٹا دیا گیا ہے۔

کشیدہ حالات کے بعد ضلع کشتواڑ میں انتخابات کی تیاریاں زوروں پر

انہوں نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ’’انتخابی عملے کو بذریعہ طیارہ مڑواہ، واڑون پہنچایا گیا ہے اور واڑون میں 28 پولنگ بوتھ قائم کئے گئے ہیں، جبکہ مزید عملے کو بھی روانہ کیا جا رہا ہے۔‘‘

رانا نے امید ظاہر کی کہ جمعرات کو ہونے والے انتخابات میں کشتواڑ کی عوام بڑھ چڑھ کر شرکت کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ ’’کشتواڑ میں حالات بہتر ہیں اور الیکشن پر امن طریقے پر منعقد ہونگے۔‘‘

Intro:ڈپٹی کمشنر کشتواڑ انگریز سنگھ رانا نے ای ٹی وی بھارت سے بات کی

Body:ڈپٹی کمشنر کشتواڑ انگریز سنگھ رانا نے ای ٹی وی بھارت سے بات کی

دیپک شرما

کشتواڑ میں پچھلے ایک ہفتہ سے حالات بلکل خراب ہیں اور کشتواڑ میں ایک ہفتہ پہلے آر ایس ایس لیڈر چندر کانت شرما کو گولی مار کر ہتیا کی تھی اور پورے ضلع میں حالات نا سازگار ہیں اور اس کے چلتے کشتواڑ میں الیکشن بھی نزدیکی ہے اور الیکشن کو مد نظر رکھتے ہوئے لوگوں نے احتجاج کو دو دن کے لیے روکا ہے. ڈپٹی کمشنر کشتواڑ انگریز سنگھ رانا نے آج ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوءے کہا کہ کشتواڑ میں الیکشن پر امن طریقہ سے ہونگے اور حالات کو بھی قابو پایا گیا ہے مڑواہ واڑون میں جہاز کے ذریعہ ملازم کو پہنچایا گیا ہے اور مڑواہ واڑون میں 28 پولنگ بوتھ ہیں جن میں کل 126پارٹی کو بھیجا گیا اور آج 151پولینگ پارٹی بھیجی گءی ہے اور کل ملا کر 376پارٹی بناءی گءی ہے اور الیکشن میں ضلع کشتواڑ کے لوگ بڈھ چڈھ کر شرکت کریں گے.

Conclusion:ڈپٹی کمشنر کشتواڑ انگریز سنگھ رانا ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوءے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.