ETV Bharat / state

سعودی عرب : کیرا لا کی نرس کورونا وائرس کی زد میں - کورونا وائرس چین سے شروع ہوا ہے

کورونا وائرس چین سے شروع ہوا ہے اور اب تک اس وائرس سے 17 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 630 لوگ ابھی بھی زیر علاج ہیں۔

kerala women tests positive
kerala women tests positive
author img

By

Published : Jan 24, 2020, 3:30 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 6:07 AM IST

سعودی عرب میں مقیم 100 بھارتیوں کا جب کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا گیا، تو پایا کہ ان سو میں سے ایک اس وائرس کی زد میں ہے۔

جس کے بعد نرس کو علاج کے لیے ہسپتال میں بھرتی کیا گیا اور اب ان کا علاج چل رہا ہے، مزید جانکاری دیتے ہوئے وزیر مملکت برائے امور خارجہ وی مرلی دھرن نے ٹویٹ کیا۔

اپنے ٹویٹ میں انہوں نے جانکاری دی 'تقریباً 100 لوگوں کا ٹیسٹ کیا گیا ہے جس کے بعد ایک نرس خاتون کا ریزلٹ پازیٹیو آیا، نرس اسیر نیشنل ہسپتال میں زیر علاج ہے'۔

Kerala nurse at Saudi hospital tests positive for corona virus
وزیر مملکت برائے امور خارجہ وی مرلی دھرن نے ٹویٹ کیا۔

مرلی دھرن نے کہا 'اس سے پہلے انہوں نے کورونا وائرس کے سلسلے میں ال ہیات ہسپتال میں قید نرسز کے بارے میں جدہ میں بھارتی قونسل خانے سے بات چیت کی تھی'۔

انہوں نے مزید کہا 'وہ ابھی بھی سعودی وزارت خارجہ کے ساتھ ربطہ میں ہیں، اور مدد کے لیے کہا گیا ہے'۔

وہیں اس دوران کیرلا کے وزیر اعلی پینا رائے وجین نے بھارتی وزیر خارجہ کو خط لکھا ہے کہ وہ وائرس سے متاثرہ خاتون نرس ڈاکٹر کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ہنگامی اقدامات کریں'۔

اس بیچ کیرالہ کے وزیر صحت کے کے شیلاجا نے کہا 'جو لوگ چین سے واپس آئے ہیں انہیں ڈسٹرکٹ میڈیکل آفیسرز کو آگاہ کرنا چاہیے اور عہدیداروں کو ریاست کے چاروں ہوائی اڈوں تیرونانت پورم ، کوچی ، کوزیک کوڈ اور کنور میں نگرانی شروع کرنے کی ہدایت جاری کرنی چاہئے'۔

مرکزی وزارت صحت اپنا ڈیٹا بتاتے ہوئے کہا ہے '22 جنوری تک 60 پروازوں میں سے 12،828 مسافروں کو کورونیوائرس انفیکشن ہو یا نہیں اس لیے ان کا چیک اپ کیا گیا ہے، لیکن ابھی تک ملک میں کوئی مثبت کیس سامنے نہیں آیا ہے۔

Intro:Body:

dfgdf

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 6:07 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.