ETV Bharat / state

سی پی ایم لیڈر پی کے کنج ننتھن کا انتقال - PK Kunjananthan dead ...

مارکسسٹ کمیونٹ پارٹی (سی پی ایم) کے لیڈر پی کے کنج ننتھن کا پیٹ کی بیماری کے سبب جمعرات کی رات سرکاری میڈیکل کالج اسپتال میں انتقال ہوگیا۔

سی پی ایم لیڈر پی کے کنج ننتھن کا انتقال

author img

By

Published : Jun 12, 2020, 10:28 AM IST

کنج ننتھن قتل معاملے میں 13 ویں ملزم تھے اور 14 فروری 2019 سے اسپتال میں ان کا علاج چل رہا تھا۔ ان کے پیٹ میں انفیکشن ہونے کے بعد اتوار سے ان کی حالت زیادہ خراب تھی۔

وہ 1980 سے پنور میں سی پی ایم کی ایریا کمیٹی کے رکن تھے۔ انہیں 22 جنوری 2014 کو چندر شیکھر قتل معاملے میں قصوروار ٹھہرایا گیا تھا۔

اس سے قبل کیرلا ہائی کورٹ نے انہیں میڈیکل بورڈ کی سفارش پر علاج کرانے کی اجازت دی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.