ETV Bharat / state

کیرالہ: کورونا فعال معاملات کم ہوکر 1.29 لاکھ

کیرالہ میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے فعال معاملات کی تعداد سنیچر کو 4,934 مزید کم ہوکر 1.29 لاکھ رہ گئی۔

In Kerala, Corona active cases are less than 1.29 lakh
کیرالہ میں کورونا فعال معاملات کم ہوکر 1.29 لاکھ
author img

By

Published : Jun 12, 2021, 10:41 PM IST

کیرالہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے درج فعال معاملات کی تعداد پورے ملک میں تیسرے نمبر پر قائم مہاراشٹر کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ انفیکشن کے معاملے میں دوسرے نمبر پر کرناٹک میں سب سے زیادہ 2.03لاکھ سے زیادہ فعال معاملات ہیں۔

سرکاری ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ ریاست میں اس دوران انفیکشن 13,832نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 27,16,655 پرپہنچ گئی اور 18,172لوگوں کے صحت یاب ہوجانے سے اس وائرس سے نجات پانے والوں کی مجموعی تعداد 25,75,769ہوگئی۔ اسی مدت میں 171مزید لوگوں ک موت ہوجانے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 10,975ہوگئی ہے۔

ریاست میں اسی مدت میں فعال معاملات کی تعداد 4,934مزید کم ہوکر 1,29,488پر پہنچ گئی۔ تمام فعال معاملات کا مختلف اسپتالوں اور کووڈ۔ 19مراکز پر علاج کیا جارہا ہے۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس کے فعال معاملات میں کیرالہ کرناٹک کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.