فصلوں کے ساتھ ہی پانچ گھر بھی آگ کی زد میں آنے سے خاکستر ہوگئے۔
ان پانچ گھروں میں ایک گھر ایسا بھی ہے جہاں کچھ دنوں میں شادی تھی جس میں جہیز کا سامان بھی تھا جو سب جل کر خاک ہوگیا۔
گاؤں کے سرپنچ نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ جلد از جلد متاثرہ افراد کو قانونی امداد فراہم کی جائے۔