ETV Bharat / state

یادگیر: احمد پٹیل کے انتقال پر تعزیتی اجلاس - یادگیر میں کانگریس دفتر

ریاست کرناٹک میں ضلع یادگیر کے کانگریس دفتر میں آج پارٹی کے سینئر رہنما احمد پٹیل کے انتقال پر ایک تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا۔

Yadgir: Condolence meeting held on the demise of Ahmed Patel
یادگیر: احمد پٹیل کے انتقال پر تعزیتی اجلاس کا انعقاد
author img

By

Published : Nov 25, 2020, 10:34 PM IST

یادگیر میں کانگریس دفتر پر آج احمد پٹیل کی یاد میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں انہیں بھرپور خراج پیش کیا گیا اور احمد پٹیل کے انتقال کو پارٹی کےلیے بڑا نقصان قرار دیا۔

اس موقع پر سابق رکن قانون ساز کونسل تنور چنا ریڈی نے کہا کہ سینئر رہنما احمد پٹیل کانگریس پارٹی کے ایک اہم ستون تھے، موجودہ حالات میں پارٹی سے اس طرح ایک سینئر رہنما کا ہم سے جدا ہونا بہت بڑا نقصان ہے۔

ریاستی یوتھ سیکریٹری رگھوویندر نے کہا کہ احمد پٹیل ایک خاموش خدمت گذار کی حیثیت سے زندگی بھر کانگریس کی خدمت کرتے رہے اور تعزیتی اجلاس میں شیخ ظہیر الدین، باشاہ میاں، سرینواس ریڈی کے علاوہ دیگر پارٹی ارکان نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.