ETV Bharat / state

Workers Of Many Parties Joined JDS مختلف پارٹیوں کے کارکنان جے ڈی ایس میں شامل

author img

By

Published : Mar 12, 2023, 9:24 PM IST

رکن سامبلی بنڈپا قاسم پور نے کہاکہ علاقائی پارٹیوں کی جانب عوام کا رجحان بڑھ رہا ہے کیونکہ مقامی مسائل کو بہتر انداز میں جانے کے سبب ایوان میں آواز اٹھانے اور اس مسئلے کے حل کے لیے جدوجہد کرنے میں آسانی ہوتی ہے اس لیے علاقائی پارٹیوں کی جانب عوام کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔

کارکنان  جے ڈی ایس میں شامل
کارکنان جے ڈی ایس میں شامل

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کے جنوب اسمبلی حلقہ کے مختلف پارٹیوں کے کارکنان نے سابق وزیر جے ڈی ایس لیجسلیچر پارٹی کے ڈپٹی لیڈر، جے ڈی ایس کور کمیٹی کے صدر، بیدر جنوب اسمبلی حلقہ کے ایم ایل اے بنڈپا قاسم پور کی موجودگی میں جے ڈی ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ بنڈپا قاسم پور کے ایم ایل اے نے مختلف پارٹیوں کے کارکنان کو جے ڈی ایس کی شال پہنا کر اور پارٹی کا جھنڈا دے کر جے ڈی ایس پارٹی میں شامل کیا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے رکن اسمبلی بیدر جنوب بنڈپا قاسم پور نے کہاکہ علاقائی پارٹیوں کی جانب عوام کا رجحان بڑھ رہا ہے کیونکہ مقامی مسائل کو بہتر انداز میں جانے کے سبب ایوان میں آواز اٹھانے اور اس مسئلے کے حل کے لیے جدوجہد کرنے میں آسانی ہوتی ہے اس لیے علاقائی پارٹیوں کی جانب عوام کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنتادل سیکولر عام لوگوں کی پارٹی ہے جہاں پر تعلیم صحت اور روزگار جیسے بنیادی مسائل پر کھل کر بات کرتی ہے اس کے علاوہ ملک کی ریڈ کی ہڈی کہے جانے والا کسانوں کے مسائل کو زمینی سطح پر جانے اور ان کو حل کرنے کا حقیقی معنوں میں اگر کوئی سیاسی پارٹی سنجیدہ ہے تو وہ صرف جنتادل سیکولر پارٹی ہے

اس موقع پر جوزف ملکاپور، جئے بھیم آکاش، اکشے کمار، پرتھوی راج، سدیپ، پراوین کمار، ابھیشیک، پرجول، کمل، وشال، رنجول کھینی کے ریوناسیدا کناگی، سنیل نداوانچا، سچن مجاجی، آصف موسامبی، سچن کوڑا، ونود سوری پور، ونود سوری پور، عثمان پاشا، دتو نداوانچی، آکاش چندا، ابھیشیک پاٹل، وشال، آنند سوامی، محمد خاصی، پشامیا، وجے کمار ماڈی والا اور دیگر پارٹی کارکنان موجود تھے۔

مزید پڑھیں:Praja Shanti Party Will Contest Karnataka Assembly Polls کرناٹک کی عوام متبادل سیاست چاہتی ہے، ڈاکٹر کے اے پال

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.