ETV Bharat / state

'ہم ساتھ مل کر کام کریں گے' - urdu news

بتاریخ 29 جون کو کرناٹک قانون ساز کونسل کے انتخابات منعقد ہونے ہیں جس کے لیے کانگریس پارٹی کی جانب سے دو امیدوار، نصیر احمد اور بی. کے. ہری پرساد کو میدان میں اتارا گیا ہے۔

کانگریس کے امیداواروں کو تہنیت
کانگریس کے امیداواروں کو تہنیت
author img

By

Published : Jun 20, 2020, 12:02 PM IST

اس سلسلے میں سنیچر کے روز ریاستی کانگریس اقلیتی ونگ کی جانب سے ایک اجلاس کا اہتمام کیا گیا جہاں کانگریس کے امیداواروں کو تہنیت پیش کی گئی۔

کانگریس کے امیداواروں کو تہنیت

اس موقع پر قانون ساز کونسل کے واحد مسلم امیدوار اور حالیہ ایم. ایل. سی نصیر احمد نے بتایا کہ وہ اس مرتبہ موجودہ کانگریس کے ایم. ایل. سی،ی. ایم. ابراہیم کے ساتھ مل کر ایک بہترین عوامی نمائندہ ہونے کا ثبوت دیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.