ETV Bharat / state

Hazarat Zindesha Madar Urs حضرت سید بدیع الدین احمد زندہ مدار کے عرس کا اہتمام

ہرے کیرور شہر میں حضرت سید بدیع الدین احمد زندہ مدار رضی اللہ تعالیٰ عنہ عرس شریف منایا گیا۔ ضلع کے مختلف علاقوں سے سینکڑوں عقیدت مندوں نے عرس میں شرکت کی۔ Hazarat Zindesha Madar Urs

حضرت سید بدیع الدین احمد زندہ مدار رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا عرس

author img

By

Published : Jan 4, 2023, 2:40 PM IST

حضرت سید بدیع الدین احمد زندہ مدار رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے عرس کا انعقاد

گلبرگہ:ریاست کرناٹک ہاویری ضلع ہرے کیرور شہر میں حضرت‌ سید معروف علی شاہ زندہ شاہ مدار درگاہ میں حضرت سید بدیع الدین احمد زندہ مدار رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا عرس شریف منایا۔ اس موقعے پر لنگر، عام‌محفل اور دیگر تقریبات کا انعقاد عمل آیا۔سینکڑوں لوگوں نے جوش و خروش کے ساتھ عرس میں شرکت کی۔اس موقع پر امیر مدار والی اللہ شاہ ماندار نے بتایا کہ حضرت بدیع الدین احمد زندہ شاہ مدار کی اصل مزار اترپردیش ضلع کانپور کے مکھن پور میں موجود ہے ۔عرس شریف ہر سال ملک بھر میں منایا جاتا ہے۔ Hazarat Zindesha Madar Urs in Gulbarga

کرناٹک کے ‌مختلف علاقوں میں حضرت کے چھیلے مبارک موجود ہیں ۔ہر سال ہرے کیرور میں بھی حضرت کا عرس شریف احترام کے ساتھ عقیدت کے ساتھ منایا جاتا ہے ۔حضرت زندہ شاہ مدار آپ بڑے عالم اور فاضل تھے ۔آپ چار آسمانی کتابوں کے حافظ تھے۔آپ مدینہ منورہ سے ہجرت فرمائی اور ملک شام‌کے شہر حلب میں آباد ہوگئے تھے اور قاضی القضاہ کے فرائض ادا فرماتے رہے۔ انہوں نے کہاکہ تذکرہ اولیا ہند‌ میں‌‌ لکھا ہے کہ آپ نے حضرت غوث الاعظم رضی اللہ عنہ اور حضرت خواجہ غریب نواز رضی اللہ عنہ سے بھی ملاقات کی تھی۔ حضرت‌ کا عرس شریف پورے ملک میں منایا جاتا ہے۔خاص کر مدار مہینے میں حضرت کے نام سے فاتحہ چراغ روشن کیا جاتا ہے۔ عرس مبارکب کے موقع پر عام لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاسی رہنما بھی حاضری دینے کے لئے آتے ہیں۔ URS Mumbarak Of Hazarat Zindeshah Madar Conduct In Gulbarga

یہ بھی پڑھیں:Hubli Dargah Issue ہبلی درگاہ معاملے میں کرناٹک وقف بورڈ قانونی چارہ جوئی میں متحرک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.