ETV Bharat / state

اردو تنظیم 'محفل نساء' سی اے اے کے خلاف میمورنڈم پیش کرے گی

ریاست کرناٹک کی معروف تنظیم محفل نسأ جو اردو زبان کی خدمات کے لیے جانی جاتی ہے، آج تنظیم کی جانب سے شہریت ترمیم قانون کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے ایک پریس کانفرنس منعقد کی گئی۔

author img

By

Published : Dec 30, 2019, 9:23 PM IST

اردو تنظیم 'محفل نسأ' سی اے اے کے خلاف میمورنڈم پیش کرے گی

بنگلور پریس کلب میں منعقد پریس کانفرنس کے اختتام کے بعد تنظیم کے اراکین نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کی۔

تنظیم کے اراکین نے بتایا کہ شہریت ترمیم قانون آئین کے خلاف ہے اور اس سلسلے میں وہ ایک وفد کی شکل میں دار الحکومت دہلی پہونچ کر صدر جمہوریہ کو شہریت ترمیمی قانون (سی. اے. اے) کے خلاف ایک میمورنڈم پیش کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.