ETV Bharat / state

گلبرگہ میں دو روزہ پینٹنگ کیمپ کا انعقاد

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں پینٹنگ کا افتتاح رکن پارلیمان محترمہ کنیز فاتمہ نے کیا۔

گلبرگہ میں دو روزہ پینٹنگ کیمپ کا انعقاد
گلبرگہ میں دو روزہ پینٹنگ کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Feb 18, 2021, 6:55 AM IST

گلبرگہ شہر ای کامپٹیک انٹرو فرنیچرس کی جانب سے جگت سرکل میں پینٹنگ کیمپ کا افتتاح ہوا۔

گلبرگہ میں دو روزہ پینٹنگ کیمپ کا انعقاد

اس موقع پر رکن اسمبلی گلبرگہ شمال کنیز فاطمہ نے کہا کہ گلبرگہ میں ہر طرح کے فن کار موجود ہیں، ان میں متعدد نے عالمی سطح پر اپنے فن کا مظاہرہ کیا ہے۔

اس پینٹینگ کیمپ میں گلبرگہ اور اور قریبی اظلاع کے 50 آرٹیسٹ نے شرکت کی اور اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

مزید پڑھیں:بنگلور: سڑک حادثات میں اضافہ، خاطیوں پر کارروائی کو مطالبہ

اس پروگرام کو بہت زیادہ پسند کیا گیا ، بڑی تعداد میں لوگ آئے اور فن کی تعریف کی۔

اس موقع پر اردو خطاطی کے خوبصورت ڈیزائن نے بھی لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.