ETV Bharat / state

گلبرگہ: لاک ڈاؤن کے باوجود ٹریفک جام - کرنا ٹک میں کورونا وائرس کی صورت حال

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں لاک ڈاؤن کے باوجود مختلف راستوں پر ٹریفک جام دیکھا گیا۔

لاک ڈاؤن کے باوجود ٹریفک جام
لاک ڈاؤن کے باوجود ٹریفک جام
author img

By

Published : Jul 14, 2020, 4:52 PM IST

ریاست کرناٹک میں گذشتہ 15 دنوں سے کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

کرناٹک میں کورونا متاثرین کی تعداد 40 ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔

لاک ڈاؤن کے باوجود ٹریفک جام

ریاستی حکومت نے کورونا متاثرین کی تعداد دیکھتے ہوئے کرناٹک کے کل 12 اضلاع میں لاک ڈون نافذ کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔

ان میں بنگلور، گلبرگہ، بلاری، رایئچور، یادگیر، بیدر، دھارواڑ، داونگرے، شموگہ، اترکنڑا وغیرہ شامل ہیں۔

حکومت نے دارالحکومت بنگلور میں لاک ڈون کر نے کے بعد گذشتہ تین دنوں سے عوام کو راحت دی گئی ہے۔

گلبرگہ کی عوام نے الزام لگایا ہے کہ انہیں انتظامیہ کی جانب سے لاک ڈاون کی مکمل جانکاری نہین دی گئی، اس لیے لاک ڈاؤن کے تئیں عوام کنفیوزن کا شکار ہوگئی۔

اس کی وجہ یہ تھی کہ یہاں لاک ڈاؤن ہو بھی سکتا تھا اور نہیں بھی۔

تاہم ریاست کے وزیراعلیٰ بی ایس یدیورپا نے کے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے گلبرگہ ضلع افسران سے میٹنگ کی اور اس کے بعد 13 جولائی 2020 کی شب کے نوبجے سے 20 جولائی2020 تک کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کروا دیا ہے۔

آج 14 جولائی گلبرگہ میں لاک ڈون ہونے کے باوجود بھی عوام سڑکوں پر نظر آئی۔

مزید پڑھیں:ارریہ: اجگر پل کا خواب کب شرمندہ تعبیر ہوگا؟

گلبرگہ کے جگت سرکل تما پوری سرکل، درگاہ، روڈ، سوپاری مارکیٹ روڈ میں ٹرافک جام بھی دیکھا گیا۔

تاہم یہاں تمام تجارتی مرکز بند رہے۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ انہیں لاک ڈاؤن کی پہلے سے اطلاع نہیں دی گئی، اس لیےراستوں میں ٹریفک نظر آ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.