ETV Bharat / state

کرناٹک میں سڑک حادثے میں تین لوگوں کی موت - کرناٹک کے منگلورو ضلع

کرناٹک کے منگلورو ضلع میں جمعہ کی رات ایک کار کے ٹریلر ٹرک کی زد میں آجانے سے ایک نوعمر بچی سمیت ایک کنبہ کے تین لوگوں کی موت اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔

کرناٹک میں سڑک حادثہ میں تین لوگوں کی موت

author img

By

Published : Dec 21, 2019, 3:08 PM IST

پولیس نے سنیچر کو بتایا کہ یہ حادثہ ضلع کے شرادی گھاٹ میں این ایچ 75پر اڈانے کے نزدیک پروارہ کوٹیا میں ہوا۔ کار پر سوارلوگ کرکلا کی طرف جارہے تھے کہ راستے میں یہ حاثہ ہوا۔ مرنے والوں کی سناخت مانڈیا ضلع کے شنابن ہلی کے رہنے والے نارائن راو (66)، اس کی بیٹی نیتو(36) اور پوتی ندھی (15) کے طورپر کی گئی ہے۔
زخمیوں میں نارائن کی بیوی کاویری (60) اور داماد اور مانڈیا ضلع اسپتال کے طبی افسر ڈاکٹر چندر شیکھر شامل ہیں۔ انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.