ETV Bharat / state

ماہ ذی الحجہ کی کیا فضیلت ہے؟ - مولانا مفتی شیخ فرید الدین رحمانی کی ای ٹی وی سے گفتگو

کرناٹک میں ماہ ذی الحجہ کی فضیلت کے حوالے سے مفتی شیخ فرید الدین رحمانی نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کی۔

مولانا مفتی شیخ فرید الدین رحمانی سے خصوصی گفتگو

author img

By

Published : Jul 26, 2020, 11:00 AM IST

کرناٹک میں مفتی شیخ فرید الدین رحمانی نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی اعتبار سے ماہ رمضان کے بعد اگر کوئی مہینہ مبارک و معتبر، با برکت ہے تو وہ ہے ماہ ذی الحجہ۔ اس ماہ میں نوایام جو ہیں وہ کافی فضیلت والے ہیں

ماہ ذی الحجہ کی کیا فضیلت ہے؟

انہوں نے کہا کہ اس ماہ کی تمام تر خصوصیات کافی اہمیت والی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس ماہ میں تمام عبادتوں کو شامل کیا گیا ہے جیسے نماز روزہ قربانی اور حج شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 'قربانی کی نمائش سے پرہیز کریں'

انہوں نے کہا کہ عرفہ کا روزہ رکھنے سے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس روزہ سے پچھلے ایک سال کے گناہ معاف کیے جاتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.