ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے گرمٹکل میں ٹریکٹر نے ایک شخص کو روند ڈالا جس کے سبب موقع پر ہی شخص کی موت واقع ہوگئی۔
اطلاعات کے مطابق مہلوک 45 سالہ عبدالہادی اپنے گھر سے کہیں جارہا تھا اس دوران سامنے سے آرہی تیز رفتار ٹریکٹر نے ٹکر ماردی جس سے وہ شدید پر زخمی ہوگیا۔ مقامی لوگوں کے ذریعے ہسپتال لے جانے کے دوران موت واقع ہوگئی ۔
مزید پڑھیں: