ETV Bharat / state

ایس ڈی ٹریڈ یونین مزدوروں کو انصاف دلانے کے لیے کام کرے گی: عبدالرحیم پٹیل - سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا

کرناٹک کے شہر بنگلورو کے جے سی نگر میں سوشل ڈیمو کریٹک ٹریڈ یونین (ایس ڈی ٹی یو) کے ذمہ داران نے ریاستی دفتر کا افتتاح کیا۔ اس میں مزدور یونین کے رہنماؤں نے شرکت کی۔

social democratic trade union
social democratic trade union
author img

By

Published : Apr 3, 2021, 8:33 PM IST

اس موقع پر ایس ڈی ٹی یو کے ریاستی صدر عبد الرحیم پٹیل نے کہا کہ سوشل ڈیموکریٹک ٹریڈ یونین، محنت کش ہاتھوں کے لیے انصاف، نعرے کے ساتھ مزدوروں و حکومت کے درمیان ایک پُل کا کردار ادا کرے گی۔

ایس ڈی ٹریڈ یونین

ایس ڈی ٹی یو کے جنرل سکریٹری فیاض دوڈا مانے نے بتایا کہ 'ان کے ٹریڈ یونین کی سرگرمیوں کا آغاز ہوچکا ہے اور ممبر سازی مہم بھی جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایس ڈی ٹی یو حکومت کی جانب سے بنائی جارہی مزدور مخالف پالیسیوں کےخلاف آواز اٹھائے گی۔

واضح رہے کہ 'ایس ڈی ٹی یو، سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی ایک ذیلی تنظیم ہے جو مزدوروں کے حقوق کے لیے آواز اٹھاتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.