ETV Bharat / state

سینڈل ووڈ ڈرگس کیس: اداکارہ سنجنا گلرانی گرفتار

author img

By

Published : Sep 8, 2020, 4:54 PM IST

سینڈل ووڈ ڈرگس کیس میں بنگلور پولیس کی سنٹرل کرائم برانچ نے کنڑ اداکارہ سنجنا گلرانی کو گرفتار کرلیا ہے۔ سنجنا گلرانی کی گرفتاری کے بعد اب پولیس کو ایک اور ڈرگ پیڈلر کی تلاش ہے جو سنجنا گیلانی کا قریبی بتایا جارہا ہے۔

Sandalwood Drugs Case: CCB police in Search of Another Pedler, A Friend of Actress Sanjana
سینڈل ووڈ ڈرگس کیس: اداکارہ سنجنا گلرانی گرفتار

کرائم برانچ شیخ فاضل کی تلاش میں ہے تاکہ اسے گرفتار کیا جاسکے۔ شیخ فاضل سنجنا گلرانی اور راہول کا قریبی بتایا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق کرناٹک کے بڑے سیاست دانوں سے شیخ فاضل کے گہرے تعلقات ہیں جبکہ پولیس منشیات کیس میں فاضل کو گرفتار کرنا چاہتی ہے جس کےلیے اس کی تلاش جاری ہے۔

بی ٹی ایم کے رہائشی فضل کے بالی ووڈ اور سینڈل ووڈ سے بھی تعلقات کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق فضل نے بے شمار پارٹیز میں ڈرگ سپلائی کرچکا ہے۔

قبل ازیں سینڈل ووڈ ڈرگس کیس میں پولیس کی جانب سے اداکارہ راگنی دویدی سمیت 6 دیگر افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ جانچ میں سنجنا گلرانی کا نام سامنے آنے کے بعد آج سنجنا کو بھی گرفتار کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.