ETV Bharat / state

پانی کے بہاو کے باعث راستے مسدود

author img

By

Published : Sep 26, 2020, 8:07 PM IST

پل کے دونوں جانب کئی مرد و خواتین بارش کےبہتے ہوئے پانی کے نکاسی کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ تاکہ وہ اپنے اپنے گاؤں جا سکے۔

پانی کے بہاو کے باعث راستے مسدود
پانی کے بہاو کے باعث راستے مسدود

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں دو دن سے ہو رہی مسلسل بارش کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ہتی کونی ڈیم میں بارش کا پانی زیادہ مقدار میں جمع ہونے کی صورت میں ڈیم سے پانی چھوڑا گیا جس کی وجہ سے کئی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

پانی کے بہاو کے باعث راستے مسدود

گاؤں سے شہروں کو جوڑنے والے پل مسدود ہوگئے۔ یادگیر سے چامنلی اور دوسرے دیہاتوں کو جانے والی سڑک کا پل پوری طرح بارش میں ڈوبنے کے باعث بند ہوگیا ہے۔ گاوں جانے والے لوگوں کو پانی اترنے کا انتظار ہے۔

پل کے دونوں جانب کئی مرد اور خواتین بارش کا بہتا ہوا پانی کے نکاسی کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں تاکہ وہ اپنے اپنے گاؤں جا سکے۔بتایا گیا ہے کہ ہر سال بارش میں اسی طرح شہر سے آنے جانے والے مختلف گاؤں کے لوگوں کو اس پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بنگلور: گئو کشی بل کسان مخالف ہے، کسان رہنماؤں کی برہمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.