ETV Bharat / state

Construction Of Road In Bidar بیدر شہر کی بیشتر سڑکوں کی مرمت کا کام جاری - بیشتر سڑکیں خراب ہوچکی

مانسون سیزن کے بعد ضلع بیدر میں خستہ حال سڑکوں کی مرمت کا کام شروع کیا گیا ہے۔سڑکوں کی مرمت کا کام شروع ہونے سے لوگوں میں خوشی پائی جا رہی ہے۔ Construction Of Road In Bidar

بیدر شہر کی بیشتر سڑکوں کی مرمت کا کام جاری

author img

By

Published : Jan 5, 2023, 7:44 PM IST

بیدر:ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں مسلسل بارش کے باعث بیشتر سڑکیں خراب ہوچکی تھی جس کی وجہ سے عوام کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ شہری ترقیاتی منصوبہ بندی کے تحت شہر کے بیشتر سڑکوں کی مرکت کا کام شروع کیا گیا ہے Repair And Construction Of Road In Bidar In Karnataka

بیدر شہر کی بیشتر سڑکوں کی مرمت کا کام جاری
بیدر شہر کی بیشتر سڑکوں کی مرمت کا کام جاری

7 جنوری سے ہونے والے بیدر اتسو کو دیکھتے ہوئے متعلقہ محکمہ کی جانب سے سڑکوں کی مرمت کے کاموں میں تیزی لائی گئی ہے ۔

بیدر کے رکن اسمبلی رحیم خان کے اس شہری ترقیاتی کاموں کو لے کر کئی اراکین بلدیہ اور عوام نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

ارشاد پہلوان (رکن کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی بیدر) نے کہا کہ بیدر کے قعلہ روڈ سے سڑکوں کی مرمت کا کام شروع ہوا ہے۔چند دنوں کے اندر اندر مرمت کا کام مکمل کرلیا جائے گا۔

کاونسلر محمد سمیر معاویہ نے کہا کہ بلدیہ حلقہ نمبر چھ میں سڑکیں ،ڈرین اور بورویل جیسے اہم کام مکمل ہوئے ہیں۔رکن اسمبلی کا شکریہ ادا کرنا چاہئے۔

کانگریس کے لیڈر علیم الدین نے کہا کہ پرانے شہر اور نئے شہر کی تقریبا تمام سڑکوں کی مرمت کا کام شروع ہو چکا ہے۔ انہوں نے بلدی حلقہ نمبر آٹھ میں کئے جانے والے ترقیاتی کاموں کے حوالے سے کہا کہ شہری ترقیاتی منصوبے کے تحت ہمارے بلدی حلقہ میں سڑکوں کا کام ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Bengaluru Airport بنگلور ایئرپورٹ پر چیکنگ کے دوران میری شرٹ اتروائی گئی، خاتون کا الزام

انہوں نے کہا کہ قبرستان کے حصار بندی اور قبرستان میں آئی میکس لائٹوں کے لئے مطالبہ کیا ہے جس کو رکن اسمبلی رحیم خان نے انشاء اللہ بہت جلد کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ بیدر شہر کے اولڈ سٹی اور نیو سٹی میں سڑکوں کی درستگی کا کام تیزی سے چل رہا ہے اس بات کو لے کر شہر کی عوام میں ایک مسرت دیکھی جا رہی ہے۔Repair And Construction Of Road In Bidar In Karnataka

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.