ETV Bharat / state

بیدر: تمباکو فروخت کرنے والے دکانوں پر چھاپہ

ضلع پروگرام آفیسر ڈاکٹر کرشنا ریڈی کی رہنمائی میں ضلع صحت اور خاندانی بہبود محکمہ نے مشترکہ طور پر ضلع تمباکو کنٹرول سیل فوڈ سیفٹی اینڈ کوالٹی اتھارٹی کے تعاون سے یہ کارروائی کی گئی۔

author img

By

Published : Jan 24, 2021, 5:10 PM IST

بیدر: تمباکو فروخت کرنے والے دکانوں پر چھاپہ
بیدر: تمباکو فروخت کرنے والے دکانوں پر چھاپہ

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں پلاسٹک کے پاؤچ میں گٹکا، مشروبات اور تمباکو کے مصنوعات فروخت کرنے کی خبر کی بنیاد پر تمباکو کی دکانوں پر چھاپہ مارا گیا۔ شہر کے گاندھی چوک، ٹاؤن مارکیٹ اور اسٹیشن کے اطراف میں تمباکو کی دکانوں پر اس کارروائی کو انجام دیا گیا۔

ضلع پروگرام آفیسر ڈاکٹر کرشنا ریڈی کی رہنمائی میں ضلع صحت اور خاندانی بہبود محکمہ نے مشترکہ طور پر ضلع تمباکو کنٹرول سیل فوڈ سیفٹی اینڈ کوالٹی اتھارٹی کے تعاون سے یہ کارروائی کی۔

یہ بھی پڑھیں: لالو یادو کی حالت نازک، ایمس کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل

اس موقع پر ڈاکٹر کرشنا ریڈی نے کہا کہ شہر میں 61 دکانوں پر چھاپا مارا گیا ہے اور 9800 روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ شہر کے تاجروں پر پلاسٹک کے پاؤچ میں گٹکا، مشروبات اور تمباکو کے مصنوعات فروخت کرنے کا الزام لگایا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.