ETV Bharat / state

محکمہ بلدیہ یادگیر کا سہ ماہی اجلاس

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں محکمہ بلدیہ کا سہ ماہی اجلاس منعقد ہوا۔ اس میں بلدیہ چیئرمین ولاس پٹیل، بلدیہ کمشنر نائیک اور نائب چیئرمین پرتبھا مورتی کلال نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

سہ ماہی اجلاس
سہ ماہی اجلاس
author img

By

Published : Jul 16, 2021, 1:28 PM IST

محکمہ بلدیہ کے اس سہ ماہی اجلاس میں شہر میں محکمہ بلدیہ کی جانب سے کیے جانے والے کاموں کی تفصیلات پیش کی گئیں۔ بلدیہ کی جگہوں پر نئے کمپلیکس تعمیر کئے جانے اور غیر قانونی طور پر بنائے جارہے ہیں رہے مکانات اور دوکانوں کی فوری روکنے کے اقدام کرنے پر زور دیا گیا۔

بلدیہ یادگیر کا سہ ماہی اجلاس

اس موقع پر کی اراکین بلدیہ نے کمشنر اور چیئرمین بلدیہ سے بلدیہ آفس کہ کاموں میں تیزی لانے کی اپیل کی۔ اور کہا کہ محکمہ بلدیہ میں باہر کے افراد دفتری کام کاج میں مداخلت کرنے کی وجہ سے دفتری کام میں خلل پڑ رہا ہے

محکمہ سے جڑے افراد کو ہی محکمہ کا کام دیا جائے۔ اور دوسرے افراد کو محکمہ بلدیہ سے دور رکھا جائے

اس موقع پر چیئرمین بلدیہ ولاس پاٹل نے کہا کہ کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے محکمہ بلدیہ نے محکمہ صحت کے ساتھ مل کر شانہ بشانہ کام کیا ہے۔ جس کے لیے میں تمام محکمہ بلدیہ کے ذمہ داران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

مزید پڑھیں:اننت پور مجلس بلدیہ کا آخری اجلاس شور شرابہ کی نظر

انہوں نے کہا کہ بلدیہ کے روکے ہوئے کاموں کو پھر سے شروع کیا جائے گا چئیرمین بلدیہ کے تمام اراکین بلدیہ کو بلدیہ کے کاموں میں تعاون کرنے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.