کرناٹک ریاست کے ضلع یادگیر میں بھائی بھائی گروپ یادگیر اور کرناٹکا مسلم یوتھ کمیٹی یادگیر کی جانب سے ڈاکٹر پرینکا ریڈی حیدرآباد اور کرناٹک کے تعلقہ چنچولی کے موضع یعقا پورمیں آٹھ سالہ کمسن لڑکی ذکرئ کی عصمت داری اور قتل کے واقعات کو لے کر حضرت ٹیپوسلطان چوک سے لے کر گاندھی چوک تک ایک احتجاجی کینڈل مارچ ریلی نکالی گئی۔
حیدرآباد میں عصمت دری کے واقعات پرکرناٹک میں احتجاجی ریلی
کرناٹک ریاست کے ضلع یادگیر میں بھائی بھائی گروپ یادگیر اور کرناٹکا مسلم یوتھ کمیٹی یادگیر کی جانب سے ڈاکٹر پرینکا ریڈی حیدرآباد اور کرناٹک کے تعلقہ چنچولی کے موضع یعقا پورمیں آٹھ سالہ لڑکی ذکیہ کی عصمت دری اور قتل کے واقعات کو لے کر حضرت ٹیپوسلطان چوک سے لے کر گاندھی چوک تک ایک احتجاجی کینڈل مارچ ریلی نکالی گئی۔
عصمت دری کے واقعات پرکرناٹک میں احتجاجی ریلی
کرناٹک ریاست کے ضلع یادگیر میں بھائی بھائی گروپ یادگیر اور کرناٹکا مسلم یوتھ کمیٹی یادگیر کی جانب سے ڈاکٹر پرینکا ریڈی حیدرآباد اور کرناٹک کے تعلقہ چنچولی کے موضع یعقا پورمیں آٹھ سالہ کمسن لڑکی ذکرئ کی عصمت داری اور قتل کے واقعات کو لے کر حضرت ٹیپوسلطان چوک سے لے کر گاندھی چوک تک ایک احتجاجی کینڈل مارچ ریلی نکالی گئی۔
Intro:
Body:یادگیر میں عصمت داری واقعات پر احتجاج ریالی
Conclusion:کرناٹک ریاست کے ضلع یادگیر میں بھائی بھائی گروپ یادگیر اور کرناٹکا مسلم یوتھ کمیٹی یادگیر کی جانب سے ڈاکٹر پرینکا ریڈی حیدرآباد اور کرناٹک کے تعلقہ چنچولی کے موضع یعقا پورمیں آٹھ سالہ کمسن لڑکی ذکرئ کی عصمت داری اور قتل کے واقعات کو لے کر حضرت ٹیپوسلطان چوک سے لے کر گاندھی چوک تک ایک احتجاجی کینڈل مارچ ریلی نکالی گئی.
اس موقع پر کرناٹکا مسلم یوتھ کمیٹی کے صدر ذاکر پٹیل نے کہا کہ مرکزی حکومت بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاو کا نعرہ لگاتی ہے مگر اس پر عملی اقدامات نہیں کرتی..
سماجی کارکن کرشنامورتی نے کہاکہ عصمت داری کرنے والے ملازم ملازمین کو سرعام پھانسی دینا چاہیے تاکہ لوگوں میں اس طرح نہ پھر کوئی حرکت کرنے کی ہمت نہ کرے.
سابق رکن قانون ساز کونسل چنا ریڈی نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کے اس کے عصمت دری نےملزمین کو فاسٹ ٹریک عدالت کے تحت سزا دینا چاہیے.
کانگریس یوتھ قاید نعیم افغان شاہ پور اور مدثر، ناصر پٹیل، جنید توکل، صدام حسین دلت سنگھرش سمیتی سرپور اور دیگر دانشوران ان نے ملک میں اس طرح کے واقعات پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ملک میں جرائم کو ختم کرنے کے لیے سخت سے سخت قانون بنایا جائے تاکہ ملک میں ہماری بچیوں اور خواتین کی حفاظت ہوسکے.
اس موقع پر بھائی بھائی گروپ اور کرناٹکا مسلم یوتھ کمیٹی کے ذمہ داران کے علاوہ شہر کے کئی ہندو مسلم نوجوانان یادگیر نے اس احتجاجی ریلی میں شرکت کی.