ETV Bharat / state

ڈی کے شیو کمار کی صحت یابی کے لیے دعا - ڈی کے شو کمار کانگریس کے ایک متحرک اور فعال لیڈر

کرناٹک پردیش کانگریس کے صدر ڈی کے شیو کمار کورونا متاثر ہونے پر ان کی جلد صحت یابی کے لئے لیے دعا کی گئی۔

pray for recovery of corona infected d k shivakumar
ڈی کے شو کمار کی صحت یابی کے لیے دعا
author img

By

Published : Aug 31, 2020, 7:54 PM IST

Updated : Aug 31, 2020, 8:04 PM IST

کانگریس یوتھ کمیٹی شاہ پور کی جانب سے آستانہ درگاہ حضرت چندہ حسینی گوگی شریف میں چادر گل پیش کی گئی۔

دیکھیں ویڈیو

اس موقع پر کانگریس یوتھ کے لیڈر عود بن عمر شاہ پور نے کہا کہ، 'ڈی کے شیو کمار کانگریس کے ایک متحرک اور فعال لیڈر ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ، 'کانگریس پارٹی کے ریاستی صدر ڈی کے شیو کمار کورونا سے متاثر ہونے پر ہم یوتھ کانگریس کمیٹی شاہ پور کی جانب سے آستانہ حضرت چندہ حسینی گوگی شریف شاہ پور تعلقہ ضلع یادگیر میں ان کی جلد صحت یابی کیلئے لیے درگاہ شریف میں چادر گل پیش کی۔'

مزید پڑھیں:

ضلع یادگیر میں 334 افراد ہسپتال سے ڈسچارج

اس موقع پر قدیر عطاری نے دعا فرمائی۔ اس موقع پر کلیم اللہ حسینی، سید شاہ بابا فخرالدین قادری، گنڈ پا کے علاوہ دیگر موجود تھے۔

Last Updated : Aug 31, 2020, 8:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.