ETV Bharat / state

گلبرگہ میں حضرت صوفی سرمست اسلامک اسٹڈی سرکل کے زیر اہتمام شعری نشست - Sufi Sarmast Islamic Study Circle

سینیر صحافی عزیز اللہ سرمست صدر حضرت صوفی سرمست اسلامک اسٹڈی سرکل گلبرگہ نے ابتدائی تقریر کرتے ہوئے بامقصد اور فکری شاعری کرنے شعراء پرزوردیا۔ انھوں نے کتابوں کا تحفہ دینے کی اپنی تحریک کے مطابق مہمانوں کی شال پوشی گلپوشی کرنے کے بجائے انہیں کتابوں کا تحفہ دیا۔

گلبرگہ میں حضرت صوفی سرمست اسلامک اسٹڈی سرکل کے زیر اہتمام شعری نشست

author img

By

Published : Jul 21, 2021, 3:38 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں حضرت صوفی سرمست اسلامک اسٹڈی سرکل کے زیر اہتمام خواجہ بندہ نواز ایوان اردو ہال میں شعری نشست کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا۔

اس شعری نشست کی خصوصیت یہ رہی کہ کووڈ 19 کی دوسری لہر کا لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد گلبرگہ میں یہ پہلا ادبی پروگرام منعقد ہوا۔

اس موقع پر ممتاز شاعر نورالدین نور غوری نے صدارت کی۔

گلبرگہ میں حضرت صوفی سرمست اسلامک اسٹڈی سرکل کے زیر اہتمام شعری نشست
عبدالجبار گولہ ایڈووکیٹ مولانا محمد نوح، ڈاکٹر طیب خرادی صدر شعبہ اردو نیو کالج چنائی، ڈاکٹر قاضی خلیل الدین صدیقی لاتور مہاراشٹر نے مہمانان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔

سینیئر صحافی عزیز اللہ سرمست صدر حضرت صوفی سرمست اسلامک اسٹڈی سرکل گلبرگہ نے ابتدائی تقریر کرتے ہوئے بامقصد اور فکری شاعری کرنے شعراء پر زور دیا۔ انھوں نے کتابوں کا تحفہ دینے کی اپنی تحریک کے مطابق مہمانوں کی شال پوشی گل پوشی کرنے کے بجائے انہیں کتابوں کا تحفہ دیا۔

مزیدپڑھیں: مسلم نوجوان سرکاری ملازمت کی اور بڑھیں

حیدر علی باغبان نے خیر مقدم کیا۔ مقامی سینیئر وجونیئر شعراء کے علاوہ خاتون شعراء نے کلام سناکر خوب داد وتحسین حاصل کی۔ ڈاکٹر عتیق اجمل وزیر نے نظامت اور مقبول سگری نے شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.